اشتعال انگیز تقریر کرنے پر کیپٹن (ر) صفدر گرفتار October 22, 2019 اگرشرانگیز تقریرپرگرفتارکرنا ہے تو عمران خان کو گرفتار کیا جائے۔مریم اورنگزیب
آصف علی زرداری کو علاج کیلیے پمزہسپتال منتقل کر دیا گیا October 22, 2019 انہیں کارڈیک سینٹرکی تیسری منزل پر خصوصی وارڈ میں رکھا جائے گا ۔
نواز شریف کے خون میں پلیٹلیٹس کمی کی وجہ زہر ہو سکتی ہے،حسین نواز October 22, 2019 نیب کو کس طرح معلوم ہوا کہ پلیٹلیٹس خون پتلا کرنے والی دوائی سے کم ہوئے؟۔
نیب نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کر لی October 22, 2019 نجی ہاوَسنگ سوسائٹی سے ایک ارب 95کروڑروپے ریکورکرلیے۔
شہبازشریف کی ہسپتال میں نواز شریف سے ملاقات October 22, 2019 انہوں نے نوازشریف کی عیادت کی اوران کی صحت سے متعلق ڈاکٹروں سے مشاورت بھی کی۔
آپ کون ہوتے ہیں ہماری بکواس بند کرنے والےَ؟ October 22, 2019 سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں کمیٹی ارکان کا چیئرمین پیمرا سے سخت جملوں کا…
آزادی مارچ کےخلاف کریک ڈائون۔جے یو آئی (ف) کے دو رہنما گرفتار October 22, 2019 دونوں رہنماﺅں کو بہاولپور کے علاقے خیرپور ٹامسوالی سے گرفتار کیا گیا
صدارتی ریفرنس کے معاملے پر سپریم کورٹ میں التوا کی درخواست دائر October 22, 2019 29اور30 اکتوبرکوسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات ہونے ہیں۔
مولانا فضل الرحمن کے غبارے سے ہوا نکلنے والی ہے۔شیخ رشید October 22, 2019 شہباز شریف میرا اچھا دوست ہے،وہ ان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔میڈیا سے گفتگو
غیر ملکی سفیروں کا لائن آف کنٹرول کا دورہ October 22, 2019 بھارتی نمائندوں نے اپنے جھوٹ کا پردہ چاک ہونے کے ڈر سے اس دورے میں شرکت نہیں کی۔