اراکین پارلیمینٹ کو 31 دسمبر تک گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت October 14, 2019 فارم ایکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔الیکشن کمیشن
حکومت اوراس کےسہولت کاروں کو گھر بھیجیں گے۔بلاول October 14, 2019 پاکستان کے عوام کٹھ پتلی کے ساتھ نہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب
طالبات کو بلیک میل کرنے کا معاملہ۔سیکیورٹی افسراورسرویلنس انچارج گرفتار October 14, 2019 گرفتاراہلکاروں سے ہراساں اوربلیک میلنگ کی ویڈیوزبرآمد کرلی گئیں۔
ایف اے ٹی ایف اجلاس۔پاکستان کے اقدامات ابتدائی طور پر تسلی بخش قرار October 14, 2019 پاکستان کی طرف سے ایکشن پلان پرعملدرآمد کے نکات پر ابھی مزید 2 دن غور کیا جائے گا۔
مال گاڑی پٹری سے اتر گئی،ڈاؤن ٹریک پر آمدورفت معطل October 14, 2019 حادثہ کلہوڑا پھاٹک کے قریب پیش آیا ،ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔
نظام کی تبدیلی خواہشات اور دھرنوں سے نہیں ہوگی.خالد مقبول October 14, 2019 شہر ِقائد کا مینڈیٹ تبدیل کرنا ہے تو اس کے لیے کام کرکے دکھانا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو
فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ ہی ریفرنس کی بنیاد بنا۔وکیل جسٹس قاضی فائزعیسی October 14, 2019 28 مئی 2019 سے جسٹس قاضی فائزعیسی کی کردار کشی کی مہم جاری ہے۔منیراے ملک
بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ قرار دینے کی کوشش کر رہاہے۔قریشی October 14, 2019 ایرانی صدر سے بہت اچھی اور مثبت گفتگو ہوئی، وزیراعظم کل سعودی عرب جائیں گے۔
آصف زرداری کو ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ October 14, 2019 ان کی جان کو خطرہ ہے، جیل میں طبی سہولیات ملنا آصف زرداری کا حق ہے۔وکیل لطیف کھوسہ
شہزادہ ولیم، شہزادی کیٹ مڈلٹن آج پاکستان پہنچیں گے October 14, 2019 شہزادہ ولیم اور اہلیہ، 15 اکتوبر کو صدر، وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے