مولانا جس کشتی میں سوارہوں گے وہ ڈوبے گی۔فیاض الحسن چوہان October 12, 2019 ان کے دھرنے کو روکنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی۔
خیبرپختونخوا کےڈاکٹرز کی ہڑتال 18ویں روز میں داخل October 12, 2019 ہسپتالوں میں ایمرجنسی کے علاوہ دیگر تمام سروسزسے بائیکاٹ جاری
سابق چیف جسٹس پر سنگین الزام لگ گیا October 12, 2019 ثاقب نثار کے بھائی کمیشن کے عوض مریضوں کو بھارت بھیجتے تھے۔
آغا سراج کی بیوی، بیٹیوں اور بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری October 12, 2019 مفرور ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو انہیں کیس سے الگ کر دیا جائے گا۔
وزیراعظم عمران کل ایران کا دورہ کریں گے October 12, 2019 وزیراعظم عمران خان منگل کو سعودی عرب جائیں گے،سعودی قیادت کو دورہ ایران پراعتماد میں لیں گے۔
پی ٹی آئی رہنما نثار جٹ کی گاڑی پر فائرنگ۔ پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک October 12, 2019 نثار جٹ کے گارڈز کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور عبدالرحمن بندیشہ بھی ہلاک ہوگیا۔
مولانا کا مارچ چوروں کی آزادی کیلیے ہے۔فردوس عاشق اعوان October 12, 2019 حکومت مذاکرات کیلیے تیار ہے جب احتجاج ذاتی مفاد کیلیے ہو تو کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی۔میڈیا سے گفتگو
جماعت اسلامی نے حکومت کو 24 اکتوبر تک کی ڈیڈ لائن دیدی October 12, 2019 اگر حکومت نے کشمیر پر لائحہ عمل کا اعلان نہ کیا تو ہم اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل سماعت کیلیے منظور October 12, 2019 سزا بڑھانے کے لیے نیب کی اپیل بھی 29 اکتوبر کو ہی سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔
پشاور۔ افغانستان نے پرچم اتارنے پر احتجاجاً قونصل خانہ بند کر دیا October 12, 2019 چند روز پہلے بھی مارکیٹ سے افغانستان کا پرچم اتارا گیا تھا۔ افغان قونصل جنرل