جھوٹے مقدمے بنائے جا رہے ہیں۔ کیپٹن (ر)صفدر October 12, 2019 آزادی مارچ آئین اور پارلیمان کو بچانے کی تحریک ہے۔۔ میڈیا سے گفتگو
مارچ روکنے کے لیےآمرانہ حربے استعمال کیے جارہے ہیں۔فضل الرحمن October 11, 2019 صرف اپوزیشن نہیں حکومتی جماعتیں بھی ہم سے اتفاق کر چکی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو،ختم نبوت کانفرنس سے خطاب
عالمی برادری کیلیے انسانوں سے زیادہ پیسہ اہم ہے۔وزیر اعظم October 11, 2019 عالمی میڈیا ہانگ کانگ میں احتجاج کو نمایاں کرکے دکھاتا ہے لیکن کشمیر کی کوریج نہ ہونے کے برابر ہے۔ تقریب…
لیگی ارکان پنجاب اسمبلی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہو گئے October 11, 2019 استعفے پیرکواسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائیں گے۔عظمیٰ بخاری
نواز شریف کی آمد پرعدالت میں دھکم پیل۔میز ٹوٹ گئی October 11, 2019 طلال چوہدری نیچے آگرے تاہم انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
دبئی پاکستانیوں کی جائیدادوں کی معلومات دینے پر رضا مند ہو گیا October 11, 2019 پاکستانیوں کی جائیدادپرمعلومات کے تبادلے کےلیےاجلاس 9اور10اکتوبر کو دبئی میں ہوئے۔شبرزیدی
بے شک گوانتا ناموبے لے جائیں ،پرواہ نہیں۔نواز شریف October 11, 2019 ایک پیسے کی کرپشن دکھا دیں، سیاست سے دستبرار ہو جاﺅں گا۔عدالت میں بیان
وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اسلام آبادبلالیا October 11, 2019 ملاقات میں آزادی مارچ اور پنجاب حکومت کی حکمت عملی زیرغور آنے کا امکان ہے۔
چوہدری شوگر ملزکیس۔ نوازشریف کا 14روزہ ریمانڈ منظور October 11, 2019 انہیں 25 اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے نیب کی تحویل میں دے دیا۔
مولانا فضل الرحمن سے رابطے کا کوئی ٹاسک نہیں دیا گیا۔نور الحق قادری October 11, 2019 وزیر اعظم نے کوئی ذمے داری نہیں سونپی، ٹی وی چینلز پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔