سندھ میں ہلاکتیں 100 ہوگئیں۔کراچی میں 332 نئے کیس رپورٹ April 29, 2020 آج کوروناکے 404 کیس سامنے آئے اور سب سے زیادہ 8 مریض انتقال کرگئے۔وزیراعلیٰ سندھ
سندھ حکومت نے اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا April 29, 2020 قانون میں ترمیم کر دی ہے نیا نوٹیفکیشن جاری کریں گے۔حکومتی وکیل
چھوٹے کاروبار کی اجازت سے متعلق درخواست،سندھ حکومت سے تفصیلات طلب April 29, 2020 کچھ کاروباری مراکز کو آن لائن کاروبار کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل
نیب نیازی گٹھ جوڑ نے حمزہ شہباز کو نشانہ بنایا۔ترجمان مسلم لیگ ن April 29, 2020 بے بنیاد اورجھوٹے الزامات پر حمزہ شہباز حراست میں ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں۔ مریم اورنگزیب
چیئرمین نیب کے پر کاٹ دیے گئے۔ملزمان کی گرفتاری کا اختیار ختم April 29, 2020 ملزم کو 90 دن حراست میں رکھنے کسی مقام کو سب جیل قراردینے کااختیار بھی ختم کردیاگیا۔مسودہ تیار
فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا April 29, 2020 فیصل ایدھی کا دوسراٹیسٹ27 اپریل کو ہوا تھا۔
بینک منیجر اور گارڈ نے2 ڈاکوؤں کو مار دیا April 28, 2020 ڈسکہ بینک روڈ پر واقع نجی بینک میں 2 ڈاکو داخل ہوئے، مزاحمت کے دوران منیجراورگارڈ نے ڈاکوؤں پرفائرنگ کردی۔
سندھ میں یوم علی کے جلوس، محافل شبینہ اور ختم القرآن کے اجتماع پر پابندی April 28, 2020 رمضان المبارک کےدوران تمام مذہبی اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی۔محکمہ داخلہ سندھ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔
سندھ میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں کمی ہو گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ April 28, 2020 صوبے میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 5291 ہوگئی ہے۔ مراد علی شاہ