خورشیدشاہ کا13روزہ جسمانی ریمانڈ منظور October 1, 2019 نیب پراسیکیوٹرنے ملزم کے ریمانڈ میں مزید 15 روز کی توسیع کی استدعا کی تھی۔
لیڈی ہیلتھ ورکرز سمیت دیگر ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم October 1, 2019 لاہور ہائیکورٹ نے دلائل سننے کے بعد درخواستگزاروں کو مستقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے پٹیشن نمٹا دی۔
منی لانڈرنگ کیس۔مریم نواز کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری October 1, 2019 ایس ای سی پی ریفرنس کے بغیرنیب کارروائی نہیں کرسکتا۔وکیل مریم نواز
اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010ءمیں ترمیم کا بل منظور October 1, 2019 بل کے تحت مشکوک لین دین میں ملوث افراد کو دس سال تک سزا مل سکے گی۔
آج سے پلاسٹک بیگ کے استعمال ، فروخت اور تیاری پر پابندی عائد October 1, 2019 محکمہ ماحولیات سندھ نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
سندھ بھر میں چائے کی کھلی پتی اور غیرمعیاری کیچپ پر پابندی October 1, 2019 اخباراور پرنٹڈ کاغذ میں کھانے کی اشیا دینے پر بھی پابندی ہوگی۔سندھ فوڈ اتھارٹی
نواز شریف سے کچھ نہ ملا۔حکومت کو لینے کے دینے پڑ گئے October 1, 2019 غیرملکی کمپنی” براڈ شیٹ “ نے واجبات ادا نہ کرنے پر پاکستانی حکومت کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا۔
شہبازشریف اور بلاول بھٹو آج ملاقات کریں گے October 1, 2019 دونوں جماعتوں کے قائدین دھرنے سے بچنے کیلیے درمیانی راستہ تلاش کریں گے۔
اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا October 1, 2019 مختلف ممالک میں سفیر اور قونصل جنرل کے عہدوں میں بھی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
لاہور میں گھر کی چھت گر گئی،خاتون سمیت 2افراد جاں بحق October 1, 2019 5 افرادکو زندہ نکال لیا گیا،مزید3 کو نکالنے کیلیے امدادی کارروائیاں جاری