لاہور میں گھر کی چھت گر گئی،خاتون سمیت 2افراد جاں بحق October 1, 2019 5 افرادکو زندہ نکال لیا گیا،مزید3 کو نکالنے کیلیے امدادی کارروائیاں جاری
جج ارشد ملک ویڈیو کیس۔ملزمان کو بری کرانےکیلیےسفارش کا انکشاف October 1, 2019 خاتون جج نے سماعت سے انکارکردیا۔شائستہ کنڈی کو کنڈٹ پر تعریفی سرٹیفکیٹ جاری
قاسم سوری نے الیکشن ٹریبونل فیصلے کو چیلنج کر دیا October 1, 2019 الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے ،سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔
جن وزرا کی کارکردگی ٹھیک نہیں،تبدیل ہوں گے،وزیراعظم October 1, 2019 وزیراعظم نے دورہ امریکا پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیا، شاہ محمود قریشی نے بریفنگ دی۔
مفتی منیب الرحمن نے فواد چوہدری کو پچھاڑ دیا October 1, 2019 وزارت سائنس کے کیلنڈر کے مطابق یکم صفر پیر کو ہونا تھی لیکن اتوار کو چاند نظر نہیں آیا۔
صدرمملکت عارف علوی میچ دیکھنے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئے September 30, 2019 اس موقع پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔
پاکستان کا من موہن سنگھ کو مدعو کرنے کا فیصلہ September 30, 2019 کرتارپورراہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلیے من موہن سنگھ کو دعوت نامہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔شاہ محمود قریشی
جہانگیرترین کو پروٹو کول دینے والے افسر کو سزا September 30, 2019 ایس ایف نے سب انسپکٹر محمد اشرف کا تبادلہ تربت بلوچستان کردیا گیا۔
مسلم لیگ ن نے ملک میں عام انتخابات کا مطالبہ کر دیا September 30, 2019 آزادی مارچ کے ساتھ تعاون کا فیصلہ اٹل ہے،تاریخ کےلیے مشاورت کا آغاز کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو
وزیراعظم وزیراعلیٰ پنجاب پر برہم September 30, 2019 وزیراعظم عمران خان نے ڈینگی وائرس سے متعلق پیشگی اقدامات نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔