صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے بیٹے کو اضافی نمبر دینے کا الزام September 12, 2019 فہدحسن کے فزکس کے پریکٹیکل میں 14نمبر تھے جنہیں تبدیل کرکے 30 کردیا گیا۔چیئرمین بورڈ نے نتیجہ روک لیا۔
سپریم کورٹ نے حکومت کو آئینہ دکھادیا ۔سراج الحق September 12, 2019 حکومت نے کرپشن ختم کرنا ہوتی تو سب سے پہلے اپنی صفوں میں موجود کرپٹ لوگوں کو پکڑتی۔
دو نئے ارکان کی تعیناتی ’غیر آئینی‘ ہے۔الیکشن کمیشن کا موقف September 12, 2019 تعیناتی میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے، صدر کی جانب سے دو ممبران کی تقرری آئین میں دیے گئے…
آرمی چیف جنرل باجوہ سے سعودی عرب کے ملٹری ایڈوائزر کی ملاقات September 12, 2019 ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اورعلاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کشمیریوں کی نسل کشی برداشت نہیں کی جائے گی۔صدر مملکت September 12, 2019 مسئلہ کشمیرحل نہ ہوا توعلاقائی امن کے لیے شدید خطرہ بن سکتا ہے۔عارف علوی
پاک فوج میں اعلی سطح پرتبادلے و تقرریاں September 12, 2019 لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کو کمانڈر سدرن کمان اور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کورکمانڈر راولپنڈی تعینات کردیا گیا ہے۔
صدر مملکت کے خطاب کے دوران’ گو نیازی گو‘ کے نعرے September 12, 2019 اپوزیشن ارکان نے صدر مملکت کے ڈائس کا گھیراﺅ کرلیا، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کرعارف علوی پر اچھال دیں۔
افغانستان میں امریکی ناکامی کا ذمے دار پاکستان نہیں۔عمران خان September 12, 2019 دہشت گردی کے خلاف امریکا کی جنگ میں پاکستان کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔وزیر اعظم پاکستان
شاہد خاقان عباسی نے چیئرمین نیب کی تقرری پر معافی مانگ لی September 12, 2019 ملک کا وزیراعظم تھا، بتا دیتے تو آفس پہنچنےکے لیے تانگہ یا آن لائن ٹیکسی کرا لیتا۔شاہد خاقان عباسی
بانی ایم کیوایم کی ضمانت میں توسیع کردی گئی September 12, 2019 بانی ایم کیو ایم سے چار گھنٹے تک پولیس اسٹیشن میں پوچھ گچھ کی گئی ۔