فیٹف معاملے پر اپوزیشن اوربھارت ایک پیج پر ہیں، وزیراعظم September 2, 2020 اپوزیشن نے حکومت کو بلیک میل کرنےکے لیے ایف اے ٹی ایف کی قانون سازی روکی، عمران خان
آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام، سہیل انور سیال کی رہائشگاہوں پر چھاپے September 2, 2020 فرنٹ مین کے گھر پر بھی چھاپہ، نیب حکام کا اہم دستاویزات تحویل میں لینے کا دعویٰ
کے الیکٹرک کیخلاف عوامی شکایات، چیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا September 2, 2020 حکومت پاکستان سے کیے گئے معاہدوں کی پاسداری نہ کرنے پر بھی ایکشن، تفصیلات حاصل کرنے کی ہدایت
جنید جمشید کی تیسری اہلیہ کی درخواست پر جائیداد کی منتقلی اور فروخت پر پابندی September 2, 2020 جنید جمشید کی تیسری اہلیہ رضیہ مظفر کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے
میٹرو بس سروس ملازمین کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاجی دھرنا September 2, 2020 احتجاج کے باعث انتظامیہ نے پولیس طلب کرکے ملازمین سے مذاکرات کیے اور ٹریک کلیئر کیا
کلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت کل ہوگی September 2, 2020 چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 3 رکنی لارجر بنچ کل درخواست کی سماعت کرے گا
مزید 60 ہزارٹن گندم کی آمد، آٹا سستا ہونے کا امکان September 2, 2020 درآمدی گندم کا تیسرا جہاز 8 ستمبر کو کراچی پورٹ پہنچے گا، وزارت غذائی تحفظ
امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کو 15 روز میں پاکستان چھوڑنے کا حکم September 2, 2020 وزارت داخلہ نے امریکی خاتون شہری سنتھیا ڈی رچی کی ویزہ توسیع کی درخواست مسترد کردی
سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ محفوظ، 17 ستمبر کو سنایا جائے گا September 2, 2020 11ستمبر2012کو بلدیہ فیکٹری آتشزدگی کیس میں 260افراد جل کر جاں بحق ہوگئے تھے
وزیراعظم کا انڈر ٹرائل اور سزا یافتہ خواتین قیدیوں کی فوری رہائی کا حکم September 2, 2020 جو قیدی سپریم کورٹ کے فیصلے کے معیار پر پوری اترتی ہیں ان کو فوراً رہا کیا جائے، عمران خان