شرمیلا فاروقی رکن سندھ اسمبلی بن گئیں February 26, 2020 الیکشن کمیشن نے شرمیلا فاروقی کا بطور رکن سندھ اسمبلی نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
وزیراعظم کل ایک روزہ دورے پر قطر جائیں گے February 26, 2020 وزیراعظم عمران خان امیر قطرسے ملاقات کریں گے۔
سابق وزیرعادل صدیقی کے خلاف ریفرنس کی منظوری February 26, 2020 سابق سیکریٹری لینڈ سندھ غلام مصطفی و دیگرکے خلاف بھی ریفرنس کی منظوری دی گئی۔
ایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے استعفیٰ دیدیا February 26, 2020 ذاتی وجوہات کی بنا پراستعفی دے رہا ہوں، استعفیٰ گورنر پنجاب کو بھجوا دیا۔
نعمت اللہ خان کو ڈیفنس قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا February 26, 2020 امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کی امامت میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔
نوازشریف کے گھرکے باہراحتجاج کرانے والے شخص نے معافی مانگ لی February 26, 2020 نوازشریف کے گھر کے باہر مظاہرے کرنا غلط حرکت تھی۔چوہدری طارق
ایل پی جی کی قیمت میں50روپے فی کلواضافہ February 26, 2020 گھریلو سلنڈرکی قیمت میں 500، کمرشل سلنڈر2 ہزارروپے تک مہنگا ہوگیا۔
عالمی برادری بھارت کی صورتحال پرایکشن لے۔وزیراعظم February 26, 2020 مقبوضہ کشمیرمیں شروعات تھی۔ اب ہندوستان میں 20 کروڑ مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔
پنجاب حکومت کا نواز شریف کے خلاف کارروائی کیلیے وفاق کو خط February 26, 2020 وفاق کو مراسلہ بھجوا دیا، کارروائی کیلیے اقدام کریں گے۔صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت
مریم نواز کی درخواست پر سماعت 11 مارچ کو مقرر February 26, 2020 چوہدری شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار یوسف عباس کی ضمانت پر رہائی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا…