ڈاکٹرزکے تحفظات نظرانداز۔ایم ٹی ایم ایکٹ مکمل شکل میں نافذ کرنے کافیصلہ February 17, 2020 وزیراعظم نے ایم ٹی آئی ایکٹ کو ہر صورت مکمل طور پرلاگو کرنے کی ہدایت کردی۔
کپتان کی حکومت ختم کرکے دم لوں گا۔مولانا فضل الرحمن کا اعلان February 17, 2020 عمران خان کی پشت پرامریکہ اور مغرب کھڑا ہے۔ ختم النبوت کانفرنس سے خطاب
ڈرامہ سیریل ’عہد وفا‘پرپابندی کے لیے درخواست دائر February 17, 2020 سیاستدانوں اور میڈیا کی کردارکشی کی جا رہی ہے۔درخواست گزار
پاکستان کے ساتھ عالمی تعاون بہت کم ہے۔سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ February 17, 2020 وقت آگیا ہے کہ عالمی برادری پاکستان کے ساتھ تعاون کیلیے عملی اقدامات اٹھائے۔عالمی کانفرنس سے خطاب
بھارتی متنازع قانون سے مہاجرین کیلیے مسئلہ پیداہوگا۔وزیر اعظم February 17, 2020 افغان مہاجرین کی واپسی نہیں ،بحالی چاہتے ہیں۔افغان مہاجرین سے متعلق عالمی کانفرنس سے خطاب
پی ٹی آئی رہنما رہنما نعیم الحق کو سپرد خاک کردیا گیا February 16, 2020 نماز جنازہ میں گورنر پنجاب، گورنر سندھ، وزیراعلیٰ پنجاب، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وزیر قانون فروغ نسیم سمیت حکومتی…
سوشل میڈیایاپبلک ٹوائلٹ۔حقیقت کیا ہے؟ February 16, 2020 اکثر وہ لوگ جن کے گھر میں ٹوائلٹ نہیں ہوتا وہ سوشل میڈیا کو پبلک ٹوائلٹ کے طورپراستعمال کرتے ہیں۔حامد…
کشمیرکے ذکرپربھارتی وزیرخارجہ غصے میں آگئے February 16, 2020 آپ فکرنہ کریں، مسئلہ کشمیر بھارت اکیلا ہی حل کرلے گاسبرا منیم جے شنکر
مردان پولیس نے تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیا February 16, 2020 بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا جبکہ اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔
عمران مافیا کو شریف گروپ کے دفاتر سے کچھ نہیں ملا۔مریم اورنگزیب February 16, 2020 بتایا جائے اب جہانگیرترین اورخسرو بختیار کے دفاتراورملوں کو کب چیک کیا جائے گا۔ ترجمان مسلم لیگ ن