کراچی میں یوم علیؓ کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد May 15, 2020 مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کے لیے راستوں کو کنٹینرز اور ٹینکرز کی مدد سے سیل کر دیا گیا۔
پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد38 ہزار سے تجاوز May 15, 2020 اموات 814 تک جا پہنچیں ،مجموعی طورپر10 ہزار155 افراد صحت یاب
16مئی سےاندرون ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان May 15, 2020 اسلام آباد اورعلامہ اقبال ائیر پورٹ لاہور سے ہفتے میں 32 پروازیں چلیں گی۔
سندھ میں سخت لاک ڈاؤن، میڈیکل اسٹورز سمیت تمام دکانیں بند May 15, 2020 جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کرکے تمام سڑکیں بھی بند کردی گئیں۔
لاک ڈاؤن کورونا کا علاج نہیں ۔وزیراعظم May 14, 2020 ہمیں کرونا سے کہیں زیادہ بھوک و افلاس سے خطرہ ہے۔اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب
نویں جماعت کے طلبہ کو3 فیصد اضافی نمبردیے جائیں گے۔سعید غنی May 14, 2020 اگر کسی طالبعلم کے 60 نمبر ہیں تو اس کو 63 نمبر دے کر پرموٹ کردیا جائے گا۔وزیر تعلیم سندھ
شہباز شریف کا کسی کمپنی اور چیک سے کوئی تعلق نہیں May 14, 2020 کرپشن کے ثبوت تھے تو سپریم کورٹ سے اپنی پٹیشن واپس کیوں لی ؟۔مریم اورنگزیب
سندھ حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن مسترد کردیا May 14, 2020 این ایف سی کے لیے ارکان کا تقررآئین سے متصادم اور ناقابل قبول ہے۔
دو ارکان سینیٹ اور ممبر سندھ اسمبلی میں کرونا وائرس کی تصدیق May 14, 2020 سینیٹر مولانا عطا الرحمن، سینیٹر فدا محمد اورمنگلا شرما میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔
سینیٹ اجلاس میں مشاہد اللہ کی حکومت پر تنقید May 14, 2020 دونوں ایوانوں کے اجلاس ختم ہو جائیں گے، وزیراعظم نہیں آئیں گے۔