آئی سی سی بلے بازوں کی ٹیسٹ کرکٹ رینکنگ میں اسٹیوسمیتھ پہلےنمبرپربرقرار۔ December 7, 2020 آسٹریلوی کھلاڑی اسٹیو سمیتھ بلے بازوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر برقرار ہیں
1500 پاکستانیوں کوسعودی عرب چھوڑنے کے احکامات جاری December 7, 2020 1500 پاکستانی سعودی عرب میں ڈیپورٹیشن سینٹر میں موجود ہیں۔معاون خصوصی زلفی بخاری
ایڈیشنل سیشن جج جہانگیراعوان کو عہدے سے برطرف کردیاگیا December 7, 2020 چیف جسٹس کی ہدایت پر رجسٹراراسلام آبادہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
خیبر ٹیچنگ اسپتال۔جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو 10،10 لاکھ روپے دینے کا فیصلہ December 7, 2020 تفصیلی رپورٹ 5 دن میں آجائے گی جس میں ذمے داروں کا تعین اور ان کے خلاف ایکشن ہوگا۔ کامران…
گھریلوملازمہ تشدد۔ملزمہ ثمینہ کی درخواست ضمانت مسترد December 7, 2020 عدالت نے ملزمہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیاگیا۔
خاتون سے زیادتی کرنے والے3 مجرموں کو سزائے موت December 7, 2020 زیادتی کیس بلتستان شگر کے علاقے اردندو میں ہوا تھا۔
منشیات خاموش قاتل ہے۔وزیراعظم December 7, 2020 منشیات کیخلاف ملک بھرمیں تحریک چلائیں گے۔ تقریب سے خطاب
مولانا فضل الرحمن نے وزارت داخلہ کا مراسلہ بدنیتی پر مبنی قراردیدیا December 7, 2020 عسکری ونگ اور رضاکار میں فرق ہوتا ہے،گفتگو
نومسلم یوٹیوبر جے پلفری نے پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے December 7, 2020 دورہ پاکستان کے دوران دلکش نظاروں اور پاکستانیوں کی بھرپور مہمان نوازی نے انہیں پاکستان کی محبت میں مبتلا کردیا…
وفاقی وزارت داخلہ کا سیاسی و مذہبی جماعتوں کے مسلح ونگزکے خلاف کارروائی کا حکم December 7, 2020 مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے اپنی ملیشیا بنا رکھی ہیں جو مسلح افواج جیسی وردی اوررینکس لگاتے ہیں۔اعلامیہ