پاک فوج میں اعلی سطح پرتبادلے و تقرریاں September 12, 2019 لیفٹیننٹ جنرل وسیم اشرف کو کمانڈر سدرن کمان اور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کورکمانڈر راولپنڈی تعینات کردیا گیا ہے۔
صدر مملکت کے خطاب کے دوران’ گو نیازی گو‘ کے نعرے September 12, 2019 اپوزیشن ارکان نے صدر مملکت کے ڈائس کا گھیراﺅ کرلیا، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کرعارف علوی پر اچھال دیں۔
افغانستان میں امریکی ناکامی کا ذمے دار پاکستان نہیں۔عمران خان September 12, 2019 دہشت گردی کے خلاف امریکا کی جنگ میں پاکستان کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔وزیر اعظم پاکستان
شاہد خاقان عباسی نے چیئرمین نیب کی تقرری پر معافی مانگ لی September 12, 2019 ملک کا وزیراعظم تھا، بتا دیتے تو آفس پہنچنےکے لیے تانگہ یا آن لائن ٹیکسی کرا لیتا۔شاہد خاقان عباسی
بانی ایم کیوایم کی ضمانت میں توسیع کردی گئی September 12, 2019 بانی ایم کیو ایم سے چار گھنٹے تک پولیس اسٹیشن میں پوچھ گچھ کی گئی ۔
کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی۔پاک فوج کا جوان شہید September 12, 2019 بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے حاجی پیرسیکٹرپربلا اشتعال فائرنگ کی، پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا…
وفاقی حکومت نے کراچی کا کنٹرول سنبھالنے کی ٹھان لی September 12, 2019 ایک ڈرافٹ تیار کیا جارہاہے جو وزیراعظم کے سامنے پیش کیا جائے گا۔وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم
کراچی پرغیرآئینی قبضے کی کوشش کی تو حکومت کو گھر جانا پڑے گا۔بلاول September 12, 2019 کل بنگلا دیش بنا تھا، اگر ظلم کرتے رہے تو سندھو دیش بھی بن سکتا ہے۔حیدر آباد میں پریس کانفرنس
بابا رحمتے کی کاوشوں کانتیجہ ہے وہ ملک میں بھی نہیں رہ سکتے۔سلیم صافی September 11, 2019 ثاقب نثارکے بچھائے ہوئے کانٹے موجودہ عدلیہ کو اپنی پلکوں سے چننے پڑرہے ہیں۔
ملازمت سے استعفیٰ نہیں دیا،دھمکیاں دی جارہی ہیں۔لیڈی کانسٹیبل September 11, 2019 جب عزت نفس پر حملہ ہو تو کوئی لڑکی خاموش نہیں رہ سکتی،تحفظ فراہم کی اجئاے۔فائزہ نواز