پاکستان نے داعش رہنما اسلم فاروقی کی حوالگی کا مطالبہ کردیا April 10, 2020 اسلم فاروقی افغانستان میں پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے۔افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی۔
کرونا نے پاکستان میں قدم جما لیے۔مرنے والوں کی تعداد 67 ہو گئی April 10, 2020 وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 4601۔ 45 افراد کی حالت تشویشناک
حفاظتی سامان کا صحیح استعمال نہیں ہورہا۔ظفرمرزا April 9, 2020 اسپتالوں میں حفاظتی سامان غیر ضروری طریقے سے استعمال ہوگا تو قلت پیدا ہوگی۔میڈیا بریفنگ
14 اپریل کے بعد سندھ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کر دیں گے۔سعید غنی April 9, 2020 ہمارا وزیراعظم ہمارے ساتھ کھڑے ہونے کے لیے تیار ہی نہیں۔ پریس کانفرنس
رواں ماہ کے آخرتک صورتحال کنٹرول سے باہر ہو جائےگی۔وزیراعظم April 9, 2020 بلوچستان پر کرونا کیسز کا دیگر صوبوں کی نسبتاً کم بوجھ پڑے گا۔ صوبائی کابینہ سے خطاب
پاکستان میں کرونا سے اموات 64 ہوگئیں April 9, 2020 ملک بھر میں کرونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 ہزار437 تک پہنچ گئی۔
احساس ایمرجنسی کیش پروگرام سے رقوم کی فراہمی شروع April 9, 2020 مستحق خاندانوں میں12000 روپے کی امدادی رقم تقسیم کی جارہی ہے۔
کم یونٹ والے بجلی اورگیس کے بل معاف کرنے کا فیصلہ April 9, 2020 تمام نجی اسکولز پر 20 فیصد فیس کٹوتی لازم قرار دیدی گئی۔ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کا مسودہ تیار
وزیراعظم سے پھرغلطی ہو گئی April 9, 2020 شب بارات کا پیغام جمعرات کی دوپہر جاری کر دیا۔غلطی پر سوشل ٰمیڈیا صارفین برس پڑے۔
کوئٹہ۔ینگ ڈاکٹرز پھر سڑکوں پر آگئے۔ وزیراعلیٰ ہائوس پر دھرنا April 9, 2020 اپوزیشن رہنما اختر لانگو اور نصراللہ زیرے بھی ڈاکٹرز کا ساتھ دینے پہنچ گئے۔