نہیں لگتا نواز شریف لندن میں علاج کروا رہے ہیں۔یاسمین راشد January 14, 2020 نواز شریف کی تصویر دیکھی، وہ ریسٹورنٹ میں ماشاء اللّٰہ چائے وغیرہ پی رہے ہیں۔پریس کانفرنس
مریم نوازکی مشکلات میں مزید اضافہ January 14, 2020 کابینہ نے چوہدری شوگرملزکیس میں مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکی منظوری دیدی۔
بلاول بھٹو زرداری کی روضہ رسولﷺپر حاضری January 14, 2020 روضہ رسول ﷺ کے متولی اور کلید بردار شیخ نوری محمد احمد علی حبشی نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔
زلفی بخاری کی بطور چیئرمین پی ٹی ڈی سی بورڈ تعیناتی چیلنج January 14, 2020 اسلام آبادہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
شہباز شریف لندن میں سیاسی کایا پلٹنے کی تیاریوں میں مصروف January 14, 2020 تحریک انصاف حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی پلاننگ کی جا رہی ہے۔
لاپتہ افراد کے وکیل کرنل (ر) انعام الرحیم جاسوس نکلے January 14, 2020 انہوں نے آئی ایس آئی اور جوہری پروگرام سمیت حساس معلومات افشا کیں۔اٹرانی جنرل
آزادکشمیر میں برفانی تودوں نے قیامت ڈھادی۔62افرادجاں بحق January 14, 2020 وادی نیلم اور لیپا سمیت بالائی علاقوں میں ٹیلی فون اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔
الیکشن کمیشن نےفریال تالپورکیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی January 14, 2020 درخواست گزارکی جانب سے کوئی الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوا.
وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کی تشکیل نو کردی January 14, 2020 کمیٹی 12 ارکان پر مشتمل ہوگی۔وزیراعظم چیئرمین ہوں گے۔
جعلی اکاﺅنٹس کیس کی سماعت کرنے والا بنچ تحلیل ہوگیا January 14, 2020 ایک جج نے سماعت سے انکارکردیا،نئے بنچ کی تشکیل کیلیے درخواست چیف جسٹس پاکستان کو ارسال