حکومت کا 6 نئے قوانین سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کافیصلہ October 12, 2019 وزارت قانون نے6 نئے آرڈیننس کی منظوری کیلیے سمری وفاقی کابینہ کو بھجوا دی۔
آئندہ کیا ہونے والا ہے،26 اکتوبر کو بتائوں گا۔شیخ رشید October 12, 2019 عمران خان 6 آدمی رہا کردیں تو اپوزیشن کی ساری تحریک ٹھس ہوجائے گی۔پریس کانفرنس
ہر جمعے نئے مولوی سے نمٹنا پڑتا ہے.فوادچوہدری October 12, 2019 کبھی مولانا فضل الرحمن اورکبھی کوئی اورمولوی امن کو خراب کرنے نکل آتے ہیں۔
کراچی سینٹرل جیل سے قیدیوں کے فرار پر پولیس افسران کو 6 سال قید October 12, 2019 اسسٹنٹ سپریٹنڈنٹ جیل غلام مرتضی،عبدالرحمن شیخ سمیت14ملزمان شامل ۔
مذاکرات صرف عمران خان کے استعفے یا نئے انتخابات پرہوسکتے ہیں۔احسن اقبال October 12, 2019 حکومت چند غلط معلومات کے ذریعے یہ تاثر دے رہی ہے کہ ن لیگ تقسیم ہو گئی ہے۔ میڈیا سے…
ایران کا عمران خان کی ثالثی کا خیر مقدم October 12, 2019 ہم سعودی عب کے ساتھ مذاکرات کیلیے تیار ہیں۔ وزیر خارجہ جواد ظریف
مولانا جس کشتی میں سوارہوں گے وہ ڈوبے گی۔فیاض الحسن چوہان October 12, 2019 ان کے دھرنے کو روکنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی۔
خیبرپختونخوا کےڈاکٹرز کی ہڑتال 18ویں روز میں داخل October 12, 2019 ہسپتالوں میں ایمرجنسی کے علاوہ دیگر تمام سروسزسے بائیکاٹ جاری
سابق چیف جسٹس پر سنگین الزام لگ گیا October 12, 2019 ثاقب نثار کے بھائی کمیشن کے عوض مریضوں کو بھارت بھیجتے تھے۔
آغا سراج کی بیوی، بیٹیوں اور بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری October 12, 2019 مفرور ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو انہیں کیس سے الگ کر دیا جائے گا۔