عوام بے نامی اثاثے30جون تک ظاہر کریں پھر موقع نہیں ملے گا۔وزیر اعظم June 10, 2019 بدقسمتی سے پاکستانی سب سے کم ٹیکس اور سب سے زیادہ خیرات دیتے ہیں۔قوم کے نام ویڈیو پیغام
آصف زرداری کی گرفتاری کی خبر سنتے ہی جیالے سڑکوں پرآ گئے June 10, 2019 سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج شروع کردیا۔ہوائی فائرنگ، زبردستی دکانیں بند کرادیں۔
صدر سپریم کورٹ بار کو پی ٹی آئی کے وکلا نے گھیر لیا June 10, 2019 وکلا"14 جون ہڑتال نامنظور" کے نعرے لگاتے رہے، فیصلہ متفقہ ہے، ہڑتال ہر صورت میں ہوگی۔امان اللہ کنرانی
آصف زراداری کی گرفتاری پر مریم نواز بھی میدان میں آ گئیں June 10, 2019 قانون سب کے لیے برابر اوراحتساب غیر جانبدارانہ ہوتا تو جعلی اعظم آج کٹہرے میں ہوتا۔ مریم نواز
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ریکارڈ 20 ارب ڈالرتک پہنچ گیا۔مشیر خزانہ June 10, 2019 ماضی کی حکومتوں نے ملک کو قرضوں کی دلدل میں پھنسایا۔عبد الحفیظ شیخ
چیئرمین نیب کے جاری کردہ وارنٹ بد نیتی پر مبنی ہیں۔لطیف کھوسہ June 10, 2019 سابق صدر آصف زرداری ضمانت پر ہیں پھر بھی انہیں گرفتار کیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو
آصف زرداری کی گرفتاری۔پی پی کا کل سندھ میں احتجاج کا اعلان June 10, 2019 پارٹی کی صوبائی قیادت نے فوری طور پر تمام ڈویژنل صدر مقامات پر بھرپوراحتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔
ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا June 10, 2019 اوپن مارکیٹ میں 3روپے اضافے کے بعد ڈالر کی قیمتِ فروخت 151 روپے تک پہنچ گئی۔
قومی اسمبلی۔آصف زرداری کی گرفتاری پر پیپلزپارٹی کا شدید احتجاج June 10, 2019 آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے جائیں۔شہباز شریف
جعلی بینک اکائونٹس کیس۔درخواست ضمانت مسترد ہونے پرآصف زرداری گرفتار June 10, 2019 فریال تالپور کی درخواست ضمانت بھی مسترد کر دی گئی تاہم انہیں ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا۔