ملابرادر کی سربراہی میں طالبان وفد آج اسلام آباد پہنچے گا October 2, 2019 امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اسلام آباد میں پہلے سے موجود ہیں۔
پشاور میٹرو۔خیبر پختونخوا حکومت نے ایک اور ڈیڈ لائن دیدی October 2, 2019 رواں سال کے آخر تک منصوبہ مکمل ہو جائے گا۔وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی
الیکشن کمیشن نے قاسم سوری کی رکنیت ختم کر دی October 2, 2019 قاسم سوری کو ڈپٹی اسپیکر کے عہدے سے بھی فارغ کر دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری
ماں نے 5 سالہ بچی کو واشنگ مشین میں بند کردیا،پھر کیا ہوا October 2, 2019 دم گھٹنے سے دم توڑ گئی ،بھائی نے رپورٹ تھانے میں درج کرا دی،ماں میکے فرار
بلاول بھٹو اور شہبازشریف کی ملاقات؛ آزادی مارچ پرتبادلہ خیال October 1, 2019 حکومت کوگھربھیجنا ضروری ہوگیا ہے۔احسن اقبال، شیری رحمان
وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے October 1, 2019 وزیراعظم چینی قیادت کامسئلہ کشمیرپرحمایت پرشکریہ اداکریں گے.
شہریوں کی درخواستیں 4 ہفتوں میں نمٹانے کی ہدایت October 1, 2019 لائسنس، این او سی، ڈومیسائل کے حصول کے لیے شہریوں کی بے شمار درخواستیں تعطل کا شکار ہیں۔وزیرِ اعظم آفس
پاک ایران سرحد پرزائرین کے لیے خصوصی کاؤنٹرزکے قیام پراتفاق October 1, 2019 زائرین کو 24 گھنٹے سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
خورشیدشاہ کا13روزہ جسمانی ریمانڈ منظور October 1, 2019 نیب پراسیکیوٹرنے ملزم کے ریمانڈ میں مزید 15 روز کی توسیع کی استدعا کی تھی۔
لیڈی ہیلتھ ورکرز سمیت دیگر ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم October 1, 2019 لاہور ہائیکورٹ نے دلائل سننے کے بعد درخواستگزاروں کو مستقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے پٹیشن نمٹا دی۔