حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کی منظوری دیدی May 21, 2019 5 لاکھ قرض کے لیے 50 ہزار روپے ایکوٹی جمع کرانا ہوگی، بینک 6 فیصد سود پر قرض دے گا۔
معیشت تباہ کرنے میں نیب کا بہت بڑا حصہ ہے۔شاہد خاقان عباسی May 21, 2019 چیئرمین نیب ملک کے ٹھیکیدار نہ بنیں، انہیں سیاستدانوں کی بے عزتی کا کوئی حق نہیں۔رہنما مسلم لیگ ن
جماعت اسلامی نے حکومت مخالف تحریک کا باقاعدہ اعلان کر دیا May 21, 2019 حکومت عوام دشمن اقدامات چھپانے کے لیے اپوزیشن کے خلاف غلط رویہ اختیار کر رہی ہے۔لیاقت بلوچ
چاند دیکھنے کا معاملہ۔وزارت مذہبی امور نے4 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی May 21, 2019 کمیٹی میں چیئرمین مفتی منیب الرحمان، سید مشاہد حسین خالد، حافظ عبدالقدوس اور میٹرولوجی ڈیپارٹمنٹ کے نمائندہ شامل۔
چیئرمین نیب نے انٹرویو دیا ہے تو قانونی کارروائی کریں گے۔آصف زرداری May 21, 2019 آپ بوڑھوں کو ہتھکڑیاں لگاؤ اور جیلوں میں ڈال کر پھر کہتے ہو معیشت بھی چلاؤ۔
وفاقی وزیراینٹی نارکورٹکس سردارعلی محمد مہر انتقال کر گئے May 21, 2019 علی محمد مہر کا انتقال خانپورمہرمیں اپنی رہائشگاہ پر دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔خاندانی ذرائع
دیکھیں گے عارف علوی آرٹیکل 62 پر پورا اترتے ہیں یا نہیں۔سندھ ہائیکورٹ May 21, 2019 عارف علوی کی جانب سے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کے معاون وکیل نے وکالت نامہ جمع کرادیا۔
ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری آدھی رہ گئی May 21, 2019 غیر ملکی براہ راست سرمایہ میں 51 فیصد سے زائد کمی واقع ہوئی۔اسٹیٹ بینک
سرکاری بلٹ پروف گاڑیوں کاذاتی استعمال۔نوازشریف مشکل میں پھنس گئے May 21, 2019 نیب کی تفتیشی ٹیم سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں پوچھ گچھ کرے گی۔
داتا دربار حملہ۔خودکش بمبار کی شناخت۔سہولت کار گرفتار May 21, 2019 سہولت کار محسن خان کو بھاٹی گیٹ کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔چارسدہ کے علاقے شبقدر کا رہائشی ہے۔