پاک فوج ملکی اداروں کی مددکرتی رہے گی۔آرمی چیف November 4, 2019 کسی بھی مذموم مقصدکیلیے قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ کور کمانڈرز کانفرنس سے خطاب
مولانا فضل الرحمٰن کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس جاری November 4, 2019 شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری اے پی سی میں شریک نہیں ہوئے۔
شہباز شریف کا مریم نواز کی ضمانت پر اظہار تشکر November 4, 2019 کارکنان سے اپیل ہے کہ مٹھائیاں بانٹنے کے بجائے دعا کریں۔
نیب کا مریم نواز کی ضمانت چیلنج کرنے کا فیصلہ November 4, 2019 لاہورہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی۔
ریاست کو کمزور نہیں پڑنے دیں گے۔وزیراعظم November 4, 2019 وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹربابراعوان نے ملاقات کی جس میں ملکی تازہ سیاسی صورتحال سمیت آئینی اور قانونی امور پر…
رابی پیرزادہ نے شوبز سے علیحدگی کااعلان کردیا November 4, 2019 اللہ میرے حق میں لوگوں کا دل نرم کرے۔گلوکارہ رابی پیرزادہ
چوہدری شوگر ملز کیس۔مریم نواز کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم November 4, 2019 لاہور ہائیکورٹ نے ایک ایک کروڑ روپے کے دو مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کیاہے.
مولانا صاحب!4سال کیلیے انتظار فرمائیں۔فردوس عاشق اعوان November 4, 2019 اقتدار میں آنے اورجانے کا فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔
اے پی سی کے فیصلوں پر عمل کریں گے۔مسلم لیگ ن November 4, 2019 نوازشریف کے اصولوں کی روشنی میں آزادی مارچ کے مطالبات کی سیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔احسن اقبال
امیر حیدر ہوتی کے گھر میں دھماکا۔ 2 ملازمین زخمی November 4, 2019 دھماکے میں زخمی ہونے والے 2 ملازمین امین الحق اور لیاقت کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔