کرپشن انکوائری مکمل۔امیر مقام کے بیٹے سمیت پانچ ٹھیکیدارگرفتار May 13, 2019 شانگلہ الپوری روڈتعمیرمیں مبینہ کرپشن کی انکوائری مکمل ہونے پر ایف آئی اے نے کارروائی کی۔
جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلیے آئینی ترمیمی بل کی تحریک منظور May 13, 2019 ن لیگ نے بل کی مخالفت کردی،ارکان نے نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کیا۔
سینیٹ میں پی آئی اے ہیڈ کوارٹر کراچی سے اسلام آباد منتقلی کے خلاف قرارداد منظور May 13, 2019 حکومت اور اتحادیوں کی جانب سے قرارداد کی مخالفت کی گئی۔
اسد عمر قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین منتخب ہو گئے May 13, 2019 نوید قمر نے سابق وزیرخزانہ کا نام تجویز کیا اور ممبر قومی اسمبلی نصراللہ خان دریشک نے بھی حمایت کی۔
میٹروبس پرسبسڈی ختم۔جہانگیرترین کی شوگر ملز کو نواز دیا May 13, 2019 جہانگیرترین کی شوگر ملز سمیت شوگرملوں کو 21.44بلین کی سبسڈی دیدی گئی۔
ملکی خود مختاری آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دی گئی۔مریم نواز May 13, 2019 9 ماہ کی حکومتی نااہلی سے ملک معاشی تباہی دہانے پرپہنچ چکا۔
شہباز شریف منتیں کرکے بیرون ملک گئے۔فواد چوہدری May 13, 2019 لگتا نہیں واپس آئیں گے مگر ہم کھینچ کر لائیں گے۔
اپوزیشن نے آئی ایم ایف سے معاہدہ مسترد کردیا May 13, 2019 عمران صاحب ایک ہزار ارب کے اضافی ٹیکس لگنے سے مہنگائی کا خوفناک سونامی آئےگا۔
فاٹاکی نشستوں میں اضافے کیلیے 26 ویں آئینی ترمیمی بل منظور May 13, 2019 288 ارکان نے ترمیمی بل کی حمایت میں ووٹ دیا ،کسی ارکان نے بل کی مخالف نہیں کی۔
شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کی سزائے موت عمرقید میں تبدیل May 13, 2019 مرتضیٰ لاشاری اور سجاد تالپور کی عمرقید کو برقرار رکھنے کا حکم ۔