بلاول کی سیاست بھی مریم کی طرح ختم ہو جائے گی۔شیخ رشید December 14, 2019 وزیر ریلوے شیخ رشید نے لاہور سے واہگہ شٹل ٹرین کا افتتاح کر دیا۔
پشاورمیں فائرنگ کرنے والی خاتون نے ضمانت کرالی December 14, 2019 خاتون پشاور کے پوش علاقے حیات آباد کی رہائشی ہے۔
ایم کیو ایم سندھ میں فسادات کرانا چاہتی ہے۔اسماعیل راہو December 14, 2019 وہ سندھ کی تقسیم کو چھوڑ یں، اپنی جماعت کو مزید تقسیم سے بچائیں۔
خسروبختیارکو قومی اقتصادی کونسل سے نکال دیاگیا December 14, 2019 ان کی جگہ وفاقی وزیراسدعمرکو قومی اقتصادی کونسل کارکن تعینات کردیاگیا۔نوٹیفکیشن جاری
ہرجانہ کیس میں عمران خان کی درخواست مسترد December 14, 2019 جج نے فریقین کو 18 جنوری کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
نواز شریف کی اپیل سماعت کیلیے مقرر December 14, 2019 جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت کرے گا۔
قانون کے رکھوالوں نے قانون کو پیروں تلے روندا۔فردوس عاشق اعوان December 14, 2019 سیاسی یتیموں کا ٹولہ سیاسی محاذ پر زندہ رہنے کے لیے چٹکلے چھوڑتا رہتا ہے۔میڈیا سے گفتگو
شیخ رشید پرانڈے برسانے والا جیالا رہا December 14, 2019 ریلوے پولیس نے کامران وڑائچ کو گرفتارکرکے تھانے منتقل کیا تھا۔شیخ رشید کے حکم پر رہائی ملی۔
وزیراعظم ایک روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے December 14, 2019 خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے
’’ڈی جی آئی ایس پی آرمیرے ماموں ہیں‘‘ December 14, 2019 وہ سید زادے ہیں اور جلا کر راکھ کردیں گے ۔حمزہ نامی شہری کی پولیس کو دھمکیاں