اپوزیشن کا مہنگائی کیخلاف شدیداحتجاج ، پارلیمنٹ میں پلے کارڈز لہرا دیے May 6, 2019 دونوں ایوانوں کی کارروائی نہیں چلنے دی۔ اسپیکر کا گھیراؤ، گورنر اسٹیٹ بینک کو سیکیورٹی رسک قرار دیدیا۔
شاہ محمود قریشی نے چیئرمین پی اے سی کی تعیناتی مسترد کردی May 6, 2019 شہباز شریف نے پی اے سی اس طرح منتقل کردی جیسے وراثتی انتقال کیا جاتا ہے۔
اٹھارہویں ترمیم کی وجہ سے وفاق دیوالیہ ہوگیا۔وزیر اعظم May 6, 2019 پتہ نہیں صدارتی نظام کی باتیں کہاں سے آرہی ہیں اور کون کررہا ہے۔
حکومت نے شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیا May 6, 2019 شبر زیدی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں اور بین الاقوامی فورمز پر بھی پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں.
صوبائی اسمبلی کاحلف اٹھانا منافقت ہو گی۔چوہدری نثار May 5, 2019 پہلے ہی کہا تھا کہ موجودہ حکومت بلدیاتی ادروں کو کام نہیں کرنے دے گی۔
متحدہ عرب امارا ت کے سفیر نے پھل بیچنے والی خاتون کو گھر تحفے میں دیدیا May 5, 2019 خاتون کی گزشتہ سال گلیوں میں ریڑھی پر فروٹ اور سبزیاں فروخت کر تے ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔
حیرت ہے مریم نواز پارٹی کی نائب صدرمقررہوئی ہیں۔شاہ محمود قریشی May 5, 2019 پیٹرول کی قیمت نہ بڑھائی جاتی توملکی خسارے میں مزید اضافہ ہوتا۔
نواز شریف کی داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری May 5, 2019 انہوں نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
پنجاب میں قید یوں کی سزا میں 60 دن کی کمی کا اعلان May 5, 2019 سزا میں کمی کا اطلاق دہشت گردی، قتل اور اغوا سمیت دیگر سنگین مقدمات کے مجرموں پر نہیں ہوگا۔
عمران خان نے ملک نئی ایسٹ انڈیاکمپنی کے حوالے کردیا May 5, 2019 وزیراعظم نالائق اور نااہل ،وزیر خزانہ ،گورنراسٹیٹ بینک آئی ایم ایف کا ہے۔مریم اورنگزیب