کرپشن اورترقی کا سفر ساتھ نہیں چل سکتا،وزیراعظم May 4, 2019 ہمیں پانچ سال میں 50 لاکھ گھربنانےہیں، ریاست غریبوں کو چھت فراہم کرنےکی ذمےداری لے گی،
حکومت کاڈاکٹر رضا باقرکوگورنر اسٹیٹ بینک بنانےپرغور May 4, 2019 گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری کا نوٹی فیکیشن جلد جاری کردیا جائے گا۔مشیر خزانہ
گورنر اسٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر عہدوں سے برطرف May 3, 2019 وفاقی حکومت نے یہ فیصلہ موجودہ اقتصادی صورتحال کومد نظر رکھتے ہوئے معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلیے کیاہے۔
عدالت نے طلحہ ہارون کو امریکا کے حوالے کرنے سے روک دیا May 3, 2019 ایک ڈاک رپورٹ سے کسی فرد کو دوسرے ملک کے حوالے نہیں کیاجاسکتا۔اسلام آباد ہائی کورٹ
ن لیگ کے تنظیمی ڈھانچے میں بڑی تبدیلیاں،مریم نواز کو اہم عہدہ مل گیا May 3, 2019 شاہد خاقان عباسی سینیئر نائب صدر ،احسن اقبال سیکریٹری جنرل، مریم اورنگزیب سیکریٹری اطلاعات و ترجمان مقرر
ایک لٹر پٹرول پر26 روپے 50 پیسے ٹیکس وصولی کا انکشاف May 3, 2019 ڈسٹری بیوشن اینڈ ٹرانسپورٹیشن کاسٹ کی مد میں 9 روپے 84 پیسے فی لٹر وصول کیے جا رہے ہیں۔
پاکستان میں میڈیا پر سینسر شپ عائد ہے۔بلاول بھٹو May 3, 2019 میڈیا کو ایک یونیفارم باڈی میں لانے کی کوشش کی جارہی ہے،این جی اوز بھی خطرے میں ہیں۔
پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دیکر چین اسمگل کرنے والے گروہ گرفتار May 3, 2019 فیصل آباد کے نجی ہوٹل میں شادی کی تقریب پر چھاپامار کر گروہ کو پکڑا گیا۔
حکومت کارانا تنویرکو چیئرمین پی اے سی قبول کرنے سے انکار May 3, 2019 (ن) لیگ کے کل کے فیصلے نے بے شمار سوالوں کو جنم دیا ہے۔شاہ ممحمود قریشی
مہنگائی سے حکومت پریشان ہے۔عبدالحفیظ شیخ May 3, 2019 آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات جلد طے ہو جائیں گے، جس کے بعد صورتحال بہتر ہوجائے گی۔