کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ کیا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے پولیس کو 2025 تک مہلت دے دی جائے۔سندھ ہائی کورٹ میں 60 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ شہریوں کی بازیابی کے لئے پولیس کی جانب …
Read More »