زرمبادلہ کے ذخائر میں 25 کروڑ 15 لاکھ ڈالر سے زائد کی کمی May 2, 2019 زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 9 ارب سے گھٹ کر 8 ارب ڈالرز کی سطح پر آگئے۔
رمضان کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 5 مئی کو ہوگا May 2, 2019 05 مئی کی شام پاکستان کے کسی بھی علاقہ میں چاند دکھائی دینے کا قطعاً کوئی امکان نہیں۔
بجلی کے نرخوں میں30 سے40 فیصد اضافہ کانوٹیفکیشن جاری May 2, 2019 پیک آورز میں فی یونٹ بجلی کی قیمت 9.30 سے بڑھا کر14.38 کر دی گئی۔
چیئرمین نیب نے عمران خان کی زبان استعمال کی۔مولا بخش چانڈیو May 2, 2019 انہوں نے سیاسی تقریر کرکے حزب اختلاف کے خدشات کو درست ثابت کر دیا
لالہ نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا May 2, 2019 جاوید میانداد کو چھوٹا آدمی قراردیدیا،وقار یونس اوسط درجے کے کپتان اور بُرے کوچ تھے۔
عدلیہ مخالف انٹرویو،فیصل رضا عابدی باعزت بری May 2, 2019 انسداد دہشت گردی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،دیگر شریک ملزمان کو بری کردیا گیا۔
پنجاب میں بھی ینگ ڈاکٹرزکا احتجاج ،او پی ڈیز میں کام بند May 2, 2019 علاج کی غرض سے اسپتالوں کا رخ کرنے والے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔
نیب کالاقانون نہیں،کرپشن کرنے والوں کے ہاتھ کالے ہیں۔چیئرمین نیب May 2, 2019 نیب کو کیسز بنانے کا شوق نہیں، کسی کو ہتھکڑی لگائی نہ لگائی جائے گی۔جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال
رمضان کے پہلے 10روز میں 400 نوکریاں دیں گے۔فیصل واوڈا کا دعویٰ May 2, 2019 قوم 200 روپے کا پیٹرول بھی برداشت کرلے گی ، پیٹ پر پتھر بھی باندھ لے گی۔ تقریب سے خطاب