اوگرا نے پیٹرول 14روپےمہنگا کرنے کی سفارش کر دی April 29, 2019 ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے 89 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔
امریکی فیڈرل رجسٹری سےمتعلق خبریں بےبنیاد ہیں،ڈاکٹرمحمدفیصل April 28, 2019 امریکا میں مشکوک پاکستانیوں کی واپسی سمیت کئی معاملات پر بات چیت جاری ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
نشواکےوالدکاگلستان جوہرمیں دھرنا April 28, 2019 وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھی کیاہوا وعدہ نہیں نبھایا۔نشوا کے والد کی گفتگو
میجرجنرل آصف غفور کل میڈیا کو اہم معاملات پر بریفنگ دیں گے April 28, 2019 ترجمان پاک فوج کل سہ پہر 3 بجے میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔
علی ظفر کی اہلیہ سوشل میڈیا پرمخالفین پر برس پڑیں April 28, 2019 اگر علی ظفر نے معاملہ رفع دفع کردیا تو بھی وہ میشا شفیع کو ہرگز معاف نہیں کریں گی۔عائشہ فضلی
فردوس عاشق اعوان تحریک انصاف میں انتشار بن چکی ہیں،نفیسہ شاہ April 28, 2019 مران خان خود سنبھال نہیں سکتے، ملک کو کیسے سنبھالیں گے.رہنما پی پی پی
جنسی ہراسانی کےالزامات:علی طفرمیڈیاکےسامنےروپڑے April 28, 2019 سنا ہے میشا شفیع کینیڈا جانا چاہتی ہیں۔گلوکار اور اداکار علی ظفر
اپوزیشن والےپہلےحزب اختلاف کالیڈرلائیں پھرمقابلہ کریں،فردوس عاشق اعوان April 28, 2019 اپوزیشن لیڈر لاپتہ ہےاس لیے اپوزیشن والے تلاش گمشدہ کا اشتہار دیں اور مساجد میں اعلانات کروائیں
اگلےسال انتخابات ہی تمام مسائل کا حل ہیں،احسن اقبال April 28, 2019 یہ آصف زرداری اور مشرف کا پاکستان ہے ، تحریک انصاف کانیا پاکستان کہاں ہے،لیگی رہنما
عمران خان جعلی،نقلی،خلائی اورنصب شدہ وزیراعظم ہیں،فضل الرحمان April 28, 2019 جبر کامیاب ہوگیا اور جمہوریت کمزور ہوگئی، قبائلیوں کو ضم کرکے بے یارومدد گار چھوڑ دیا گیاہے۔سربراہ جے یو آئی…