PTI اراکین کے اپوزیشن سے رابطوں کا انکشاف December 7, 2019 تحریک انصاف کے اندر تبدیلی آچکی اور پارٹی کے اندر سے مائنس ون ایجنڈا نکل رہا ہے۔احسن اقبال
دعا منگی تاوان ادائیگی کے بعد گھر پہنچ گئیں December 7, 2019 مبینہ طورپر ڈیرھ سے دو کروڑ روپے تاوان ادا کیاگیا۔ذرائع
دیرینہ دشمنی پر 3افرا دکو قتل کر دیاگیا December 7, 2019 مقتولین کی شناخت لیاقت علی ،بشیر حسین اور اشفاق کے نام سے ہوئی۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بھی نیب کے ریڈار پر آگئے December 7, 2019 نیب راولپنڈی نے سلیم مانڈوی والا کو9 دسمبرکو پوچھ گچھ کیلیے طلب کیا ہے۔
العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل سماعت کے لیے مقرر December 7, 2019 جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ نوازشریف کی اپیل کی سماعت کرے گا۔
عمران خان کرپٹ لوگوں کیساتھ ہاتھ نہیں ملاتا۔وزیر اعظم December 6, 2019 روزگار اور کاروبار میں سہولتیں فراہم کرنا حکومت کی ذمے داری ہے۔کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطاب
ان ہاؤس تبدیلی کیلیےلیگی رہنما لندن میں سر جوڑ کر بیٹھ گئے December 6, 2019 لندن پلان کی تیاریاں شروع کر دیں،ن لیگ حکومتی اتحادیوں اور ناراض ارکان اسمبلی سے رابطے کرے گی۔
مسلم لیگ نواز کا اتوار کو مہنگائی کیخلاف احتجاج کا اعلان December 6, 2019 حکومت کی اقتصادی پالیسیوں نے غریب اور متوسط طبقے کی زندگی اجیرن کردی۔احسن اقبال
اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات اور قبضے واگزار کرانے کا حکم December 6, 2019 عدالت نے کہا آگاہ کیا جائےغیر قانونی تعمیرات اور قبضے کب تک ختم ہوں گے؟۔سپریم کورٹ
پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کیخلاف اقامہ کیس سے متعلق فیصلہ محفوظ December 6, 2019 عدالت نے 13 دسمبر تک تحریری دلائل جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔