رمضان المبارک کے لیے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان April 26, 2019 ہفتے میں پانچ روز کھلے رہنے والے دفاتر کا وقت صبح 09 بجے سے 3:30 تک ہوگا۔
نشویٰ کے والد کا اسپتال کے مالکان کی عدم گرفتاری کیخلاف دھرنے کا اعلان April 26, 2019 کل شام 5 بجے تک کی ڈیڈلائن ہے، اگر یہ کام نہیں ہوئے تو اتوار کو احتجاج کیا جائے گا۔
جمہوریت میں عوام کی مرضی چلتی ہےامپائر کی نہیں۔بلاول April 26, 2019 احتساب کے نئے قانون پر حکومت کے ساتھ بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔
جعلی اکاﺅنٹس کیس۔یونس قدوائی کے فرنٹ مین نے60 کروڑ کا پلاٹ واپس کر دیا April 26, 2019 نیب نے پلاٹ کی دستاویزات کے ڈی اے کے حوالے کردیں۔
’’یا اللہ تیرا شکر ہے‘‘ پاکستان رسوائی سے بچ گیا April 26, 2019 وزیر اعظم کی چین میں کاغذ پر لکھی تقریر کرنے پر سلیم صافی اور دیگر کا تبصرہ
شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے گئے April 26, 2019 چیئرپرسن اوگرا عظمی عادل، سابق ایم ڈی پی ایس اوعمران الحق، مبین صولت، شاہداسلام الدین اورعامر نسیم بھی شامل ہیں۔
‘ون بیلٹ ون روڈ’ کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے 5 نکات پیش April 26, 2019 میگا منصوبے سے پاکستان میں توانائی بحران میں کمی ہوئی۔عمران خان
2 فیصد وکلا نے پورےسسٹم کو مفلوج کررکھا ہے۔لاہور ہائی کورٹ April 26, 2019 کوئی ماں کا لعل ایسا پیدا نہیں ہوا جو ہم سے فیصلہ کا ایک نقطہ بھی تبدیل کرواسکے۔
عمراں خان نے سی پیک کوپاکستان کے لیے نعمت قرار دیدیا April 26, 2019 سی پیک منصوبوں سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع بڑھ رہےہیں۔وزیر اعظم
ماہ صیام کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا امکان April 26, 2019 رمضان کا چاند 5 مئی 29 شعبان کو نظر نہیں آئے گا۔محکمہ موسمیات