ورلڈکرائم انڈیکس میں کراچی 70 ویں نمبرپرآگیا April 22, 2019 2014 سے پہلے کراچی ورلڈکرائم انڈیکس میں چھٹے نمبرپرتھا۔ترجمان پاک فوج
وزیروں کو نکالنے سے سلکٹیڈ وزیر اعظم نا اہلی نہیں چھپاسکتے۔بلاول April 22, 2019 اسد عمر کونکال کر زرداری کے وزیر خزانہ کو لگا لیا گیا۔قومی اسمبلی میں خطاب
تحریک لبیک کے 16کارکنوں پر انسداد دہشت گردی عدالت نے فرد جرم عائد کردی April 22, 2019 ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔آئندہ سماعت پر گواہ طلب
غلط انجکشن لگنے سے مفلوج ہونے والی کمسن بچی نشوا دم توڑ گئی April 22, 2019 بچی کا دماغ 71 فیصد مفلوج ہو چکا تھا۔ترجمان اسپتال
سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس بند کرنے کی استدعا پھر مسترد کردی April 22, 2019 کیس کے آگے بڑھانے اورمزید ٹرائل کیلیے خاطر خواہ ثبوت نہیں مل سکے۔ایف آئی اے کا موقف
پاک سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔وزیر اعظم April 22, 2019 عمران خان کی دعوت پر جلد پاکستان کا دورہ بھی کروں گا۔حسن روحانی
شیخ رشید کے پی ٹی آئی کواپنےمسائل گھرکےاندررہ کر حل کرنےکامشورہ April 21, 2019 اگر تحریک انصاف اپنے گندے کپڑے گھر کے اندر دھوئے تو ان کے آدھے مسائل حل ہوجائیں ۔
جسےاپنی پارٹی سپورٹ نہیں کرتی اسےپی ٹی آئی کیوں وزیراعلیٰ بنائےگی،فردوس عاشق اعوان April 21, 2019 چوہدری نثار کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانےکی خبریں بے بنیاد ہیں،فردوس عاشق اعوان
حکومت نےپیپلز پارٹی کے6وزراء لیےہیں،وزیر اعظم بھی ہمارا لے لیں،مولابخش چانڈیو April 21, 2019 وزیراعظم مایوس ہوگئے ہیں وہ اپنی ٹیم سے دلبرداشتہ ہو گئے ہیں اور واپسی کا راستہ تلاش کررہے ہیں،پی پی…
سب کچھ جہانگیر ترین ہیں توہم یہاں آلو چنے بیچنے نہیں آئے ہیں،گورنرپنجاب April 21, 2019 پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں مگر وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں سب متحد ہیں،چوہدری سرور