کراچی :ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کی دونوں دھڑوں کے مشترکہ جلسے کی دعوت کو بہادر آباد گروپ نے مسترد کرتےہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ جلسے کے بارے میں کوئی علم نہیں، مشترکہ جلسے کا فیصلہ کوئی اور نہیں رابطہ کمیٹی کرے گی ۔مشترکہ جلسے کی دعوت اپنی …
Read More »