صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے وزیر ریلوے کو غیرذمے دارشخص قرار دیدیا April 14, 2019 ،شیخ رشید کے ہوتے ہوئے تجاوزات کاخاتمہ ناممکن ہے۔اویس شاہ
شوہر کے ظلم سے تنگ ہندو خاتون پاکستان پہنچ گئی،اسلام قبول کر لیا April 14, 2019 ٹینا نے لاہور میں ایک مدرسہ میں اسلام قبول کیا اور اپنا نام عائشہ رکھا۔
کھلونا بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق ، 7 زخمی April 14, 2019 بچے دستی بم کوکھلوناسمجھ کرکھیل رہے تھے اچانک دھماکے سے پھٹ گیا۔
پنجاب میں بھرتیوں پر تحریک انصاف ’پھوٹ‘ پڑ گئی April 14, 2019 اعجاز چوہدری نے پارٹی قیادت کو معاملے پر اراکین کے تحفظات سے آگاہ کر دیا۔
کوئی بھی چٹکی بجاکرحالات ٹھیک نہیں کرسکتا۔شاہ محمود قریشی April 14, 2019 مہنگائی میں اگراضافہ ہوا ہے تواس کے ذمہ دار سابق حکمران ہیں ۔میڈیا سے گفتگو
پولیس وین الٹ گئی،4 اہلکار جاں بحق، ملزم سمیت 8زخمی April 14, 2019 اسپتال ذرائع نے زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی ہے۔
ریلوے میں ڈیڑھ لاکھ افراد کونوکریاں ملیں گی۔شیخ رشید April 14, 2019 ایم ایل ون منصوبہ پاکستا ن کی تاریخ بدل دے گا۔وزیر ریلوے
نیب فضول بیانات کی بجائے کام پر توجہ دے،فواد چوہدری April 14, 2019 انہیں یہ بھی نہیں معلوم کہ ضمانت دینا ان کا اختیار نہیں تو مداخلت کیسے ہوئی؟
وفاقی کابینہ کا اجلاس 16 اپریل کو طلب کر لیا گیا April 14, 2019 اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال پر غور کیا جائے گا ۔
کوئٹہ بم دھماکہ ۔ہزارہ برادری کامغربی بائی پاس پر دھرنا جاری April 14, 2019 سانحے میں جاں بحق تمام 20 افراد کو سپرد خاک کردیا گیا۔