شہباز شریف نے دھرنے کی مخالفت کر دی October 10, 2019 مولانا فضل الرحمن کے دھرنے میں شرکت کرنے کے بجائے ہمیں اپنے احتجاج کا پروگرام بنانا چاہیے۔
دھرنے کا اعلان ہو گیا عمران خان بریانی کی دیگیں چڑھا دیں۔بلاول October 10, 2019 ہم مولانافضل الرحمن کے آزادی مارچ کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ پریس کانفرنس
مولانا فضل الرحمن نے آزادی مارچ کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا October 10, 2019 آزادی مارچ 27 کو نہیں، 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہوگا۔
وزیر اعظم عمران خان دورہ چین کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے October 10, 2019 عمران خان بیجنگ سے خصوصی طیارے پر نور خان ایئر بیس پہنچے۔
کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی۔سپاہی شہید،2 خواتین زخمی October 10, 2019 پاک فوج نے کئی چوکیاں تباہ کر دیں،بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات
تاجر بچاﺅ مارچ ،ریلی کو ریڈ زون میں داخلے سے روک دیا گیا October 9, 2019 ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلیے پولیس کی مزید نفری اور واٹر کینن طلب کر لیے گئے۔
پشاور ،اسلام آباد اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے October 9, 2019 لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اوردفاتر سے باہر نکل آئے۔
پشاور بی آر ٹی پر اب چینی سائیکلیں دوڑیں گی October 9, 2019 ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کے لیے بسیں چلنے کا آغاز تو نہ ہوسکا لیکن چین سے 360سائیکلیں منگوالی گئی ہیں۔
جے یوآئی نے آزادی مارچ کی اجازت کیلیے درخواست جمع کرادی October 9, 2019 27 اکتوبر کو ڈی چوک میں آزادی مارچ کی اجازت دی جائے۔درخواست میں موقف
وزیراعظم کے چین سے وطن واپسی پر دورہ سعودی عرب کا امکان October 9, 2019 وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات کریں گے ۔