اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد اللہ نے کہا کہ ن لیگ ایک عینک سے سارے صوبوں کو دیکھتی ہے ،خیبر پختونخوا میں موٹروے اور سندھ میں توانائی منصوبے کس نے بنائے ہیں؟۔مشاہد اللہ نے کہاکہ آئندہ حکومت اس کی ہوگی جس کے پیچھے عوام کھڑی ہوگی عوام سلیکشن …
Read More »