لاہور:پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہاکہ موجودہ حکومت کے پاس کوئی خارجہ پالیسی نہیں ،ہماری خارجہ پالیسی کی وجہ سے حالات بہتر تھے، ہمارے دور میں ہمسایوں کیساتھ بہتر تعلقات تھے۔ہم نے کاشتکاروں کے لیے نئی پالیسی بنائی ہے، نئی پالیسی کےتحت یوریاکی بوری 500 روپے میں …
Read More »