حکومت کو گھر بھیجنے کا وقت آگیا۔آصف علی زرداری April 4, 2019 جلد تحریک کی کال دیں گے ،ہم اسلام آباد کی طرف جائیں گے۔گڑھ خدابخش میں جلسے سے خطاب
الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری۔اپوزیشن نے وزیراعظم کا خط بھی مسترد کردیا April 4, 2019 الیکشن کمیشن ارکان کے تقرر میں ڈیڈ لاک مزید طویل ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔
اشتہاری ملزم پرویز مشرف دفاع کا حق کھو چکے۔سپریم کورٹ April 4, 2019 سنگین غداری کے جرم سے بڑا جرم کوئی نہیں ہو سکتا۔ عدالت عظمیٰ کے ریمارکس
ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی اگلا الیکشن مل کر لڑیں گے۔عمران خان April 4, 2019 ڈر تھا ایم کیو ایم کے وزیر کہیں اختلاف پر بندوق ہی نہ نکال لیں۔
محمد فیاض کو اس کا بنایا ہوا جہاز واپس مل گیا April 4, 2019 محمد فیاض کو31 مارچ کواپنا بنایا ہواجہاز اڑانے کی کوشش کرنے پر پولیس نے گرفتار کر لیا تھا۔
وفاقی حکومت نا اہل ہے، یہ کام نہیں کر سکتی۔مراد علی شاہ April 4, 2019 وفاق سندھ کے ہسپتال زبر دستی لینا چاہتا ہے، سندھ کا حق چھینا جارہاہے۔
جعلی اکاؤنٹس کیس کا پہلا نیب ریفرنس سماعت کیلیے مقرر April 4, 2019 یونس قدوائی اور سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسین سید سمیت تمام ملزمان 19 اپریل کو طلب
حکومت نے پٹرول کے بعد بجلی بم بھی گرا دیا April 4, 2019 نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 81 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی۔
شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا April 4, 2019 وزرات داخلہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب کا ملزمان کو ہتھکڑی لگاناغیر شرعی قرار دیدیا April 4, 2019 نیب کا کونسا قانون شریعت کے منافی ہے ۔جائزہ لینے کیلیے ایک کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔ قبلہ ایاز صادق