کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر سڑک کنارے نصب بم برآمد September 22, 2019 ایک شہری نے نصب بم کو مشتبہ جان کر پولیس کو اطلاع دی،بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بم ناکارہ بنا دیا۔
ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد10ہزار سے بڑھ گئی۔حکومتی اعتراف September 22, 2019 پنجاب میں ڈینگی کے 70 فیصد مریضوں کا تعلق پوٹھوہار سے ہے۔معاون خصوصی برائے صحت
’ایئر پورٹ پر پروٹوکول نہیں دیا جائے گا۔سول ایوی ایشن حکام September 22, 2019 کوئی افسریا عملہ پروٹوکول دیتے ہوئے پایاگیا تو اْسے بلیک لسٹ کردیاجائیگا۔
دوٹکے کے لوگ ٹاک شوز میں کہتے ہیں،حکومت ناکام ہو گئی September 22, 2019 وزیر اعظم کشمیرکی آزادی اور مولانا فضل الرحمن 22نمبر بنگلے کے لیے بے چین ہیں۔ فردوس عاشق اعوان
غیر ملکی افواج خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ایرانی صدر September 22, 2019 ایران آنے والے دنوں میں خلیج میں امن کے لیے نیا منصوبہ اقوامِ متحدہ میں پیش کرے گا۔
حکومت نے ڈینگی سے بچنے کا پروگرام بھی بند کر دیا۔ترجمان ن لیگ September 22, 2019 یہ پہلی حکومت ہے جو اپنی نااہلی، جھوٹ اور مجرمانہ بے حسی کا خود چرچا کررہی ہے۔
عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی شواہد اسلام آبادہائیکورٹ میں جمع September 22, 2019 ڈیتھ سرٹیفکیٹ اورپوسٹ مارٹم رپورٹ بھی فراہم کی گئی ہے۔
شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان آج اہم ملاقات ہو گی September 22, 2019 ملاقات میں آزادی مارچ پر بھی مشاورت ہو گی ۔
وفاقی حکومت نےڈینگی کنٹرول اینڈ آپریشن روم قائم کردیا September 22, 2019 کنٹرول روم 24 گھنٹے تک کام کرے گا۔
آزادی مارچ کی تاریخ کا اعلان ایک دو روز میں کریں گے۔فضل الرحمن September 22, 2019 امید ہے اپوزیشن کے ساتھ جو ڈیکلریشن طے ہواتھا اس پرعمل ہوگا۔