جے ایف17 تھنڈر کی کارکردگی بہت زبردست ہے۔مہاتیر محمد March 27, 2019 پاک آرمی بہت مضبوط ہے،حملہ آور کو منہ کی کھانا پڑے گی۔
تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو شکست۔آسٹریلیا نے سیریز اپنے نام کرلی March 27, 2019 پاکستان کی پوری ٹیم 186 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
راجن پور کے قریب خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو بم سے اڑانے کی کوشش March 27, 2019 دو ملزمان نے ریلوے ٹریک پر بم نصب کرنے کے لیے 3 فٹ گڑھا خود رکھا تھا۔
پاکستان نے پلوامہ حملے پر بھارتی ڈوزیئر کا جواب دیدیا March 27, 2019 بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ میں بلا کر پلوامہ واقعے کی تحقیقات کی فائنڈنگز حوالے کی گئیں۔
لاہور ہائیکورٹ کا قرآن پاک کے غیر منظور شدہ نسخے فوری ضبط کرنے کا حکم March 27, 2019 قرآن پاک و دینی کتب کے اشاعتی ادارے ہر صفحے پر پبلشر اور ادارے کا نام ثبت کریں۔عدالت
نیب اور حکومت کے گٹھ جوڑ پر مہر لگ چکی ہے۔ن لیگ March 27, 2019 علیمہ خان، پرویزخٹک اور کئی دیگر لوگوں کے خلاف نیب کارروائی کیوں نہیں کر رہی۔مریم اورنگ زیب
وزیر اعظم کاغربت کے خاتمے کے لیے نئی وزارت بنانے کا اعلان March 27, 2019 57لاکھ خواتین کیلیے سیونگ اکاؤنٹس بنا رہے ہیں،ان کو موبائل فون بھی دینگے۔ عمران خان
آصف زرداری کی نااہلی کیلیے کیس سماعت کے لیے مقرر March 27, 2019 اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ 4 اپریل کو کیس کی سماعت کریں گے۔
نیشنل ایکشن پلان پر ہونے والا مشاورتی اجلاس منسوخ March 27, 2019 اپوزیشن جماعتوں نے اجلاس مین شرکت کرنے سے معذرت کر لی تھی۔
وزیر اعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، عسکری قیادت کی شرکت March 27, 2019 اجلاس میں ملکی سلامتی اور سکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا