ڈینگی آیا اور ملک بھر میں چھا گیا۔حکومت بے بس September 18, 2019 مریضوں کی تعداد روز بروز بڑھنے لگی۔ راولپنڈی میں صورتحال تشویشناک ہو گئی۔
گرفتاری سے کچھ دیر پہلے خورشید شاہ نے کیا بیان دیا تھا؟ September 18, 2019 موجودہ حالات میں حکومت مزید نہیں چل سکتی۔خورشید شاہ کی صحافیوں سے گفتگو
خورشید شاہ کی گرفتاری پر اپوزیشن نے کشمیر کانفرنس کا بائیکاٹ کردیا September 18, 2019 وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سینیٹر شیری رحمان اور احسن اقبال اٹھ کر چلے گئے۔
بچوں سے زیادتی و قتل کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل September 18, 2019 وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈی ایس پی چونیاں اور ایس ایچ او کو بھی معطل کردیا گیا۔
محسن داوڑاورعلی وزیر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم September 18, 2019 ہائی کورٹ نے 10 لاکھ روپے کے مچلکوں اور دو افراد کی شخصی ضمانت طلب کی ہے۔
نیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو گرفتارکرلیا September 18, 2019 انہیں نیب آفس راولپنڈی منتقل کر دیا گیا،راہداری ریمانڈ لے کر سکھر منتقل کیا جائے گا۔
نوازشریف اور نیب کی اپیلوں پر سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی September 18, 2019 خواجہ حارث نے ارشد ملک ویڈیو کامعاملہ عدالت کے سامنے اٹھادیا۔
پاکستان سے جاکرکشمیر میں لڑنے والا دشمن ہو گا۔وزیر اعظم September 18, 2019 طورخم بارڈر سسٹم سے وسطی ایشیائی ریاستوں کو بھی فائدہ ہوگا۔پریس کانفرنس
روس میں فوجی مشقیں، پاکستانی دستہ بھی شریک September 17, 2019 شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے زیر اہتمام مشقوں میں پاکستانی دستہ بھی حصہ لے رہا ہے۔
بلاول بھٹو کی جیل میں آصف علی زرداری سے ملاقات September 17, 2019 ملاقات میں آصفہ بھٹو اور سردار لطیف کھوسہ بھی موجود تھے۔