عوام بغاوت کے لیے تیار، صرف اعلان کی ضرورت ہے۔مولابخش چانڈیو March 26, 2019 مہنگائی اور بے روز گاری کا طوفان ہی حکمرانوں کو لے کر ڈوبے گا۔
پاکستان اور ایف اے ٹی ایف گروپ کے مذاکرات،جائزہ رپورٹ پر تبادلہ خیال March 26, 2019 40 تجاویز میں سے9 کا جائزہ لیا گیا، ایشیا پیسیفک رپورٹ پر پاکستان نے مؤثر دفاع کیا۔
نواز شریف کوٹ لکھپت جیل سے رہا۔کارکنوں کا ڈھول کی تھاپ پر رقص March 26, 2019 ڈاکٹر طارق فضل چوہدری خصوصی طیارے کے ذریعے روبکار لے کر لاہور پہنچے۔
بند ایئر پورٹس کھل گئے۔پی آئی اے نے پروازیں بحال کر دیں March 26, 2019 لاہور سے اسلام آباد کی دو طرفہ پروازیں PK-650 ،PK-651 ،PK-652 اورPK-653 اپنے شیڈول کے مطابق روانہ ہوں گی۔
وزیراعظم عمران خان سے اختر مینگل کی ملاقات۔تحفظات کر اظہار کیا March 26, 2019 لاپتہ افراد، بلوچستان میں پانی کا مسلئہ، افغان مہاجرین کی واپسی کا معاملہ اٹھایا۔
فواد چوہدری حواس باختگی میں زہر اگل رہے ہیں۔مرتضی وہاب March 26, 2019 دروغ گوئی سے کام لے رہے ہیں،وہ پیپلز پارٹی کے کاروان بھٹو سے سہم گئے ہیں۔
پی ٹی آئی سندھ کے صدرامیر بخش بھٹو کا استعفیٰ منظور March 26, 2019 صوبے کے تنظیمی معاملات کی نگرانی کی ذمے داری عارضی طور پر حلیم عادل شیخ کو سونپ دی گئی۔
مہمند ڈیم کی تعمیر کے ٹھیکے پر دستخط ہوگئے۔مالیت 183ارب، 52کروڑ روپے March 26, 2019 کنٹریکٹ چائنا گزوبہ گروپ اور ڈیسکون پر مشتمل جوائنٹ وینچر کو دیدیا گیا ۔
ماڈل ایان علی کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے کا حکم March 26, 2019 ملزمہ کوعدالت کے سامنے سرنڈر کرنے تک کوئی قانونی رعایت نہیں دی جاسکتی۔کسٹم عدالت
گیس کمپنیوں نے قیمتوں میں 147 فیصد اضافے کی سفارش کر دی March 26, 2019 گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا جائے گا۔غلام سرور خان