سینیٹر سراج الحق دوسری بار جماعت اسلامی کے امیر منتخب March 21, 2019 امیرجماعت کے لیے مولانا سراج الحق، لیاقت بلوچ اور پروفیسر محمد ابراہیم کے نام تجویز کیے تھے۔
رمضان ریلیف پیکیج یاتکلیف پیکیج۔یوٹیلیٹی اسٹوز نے کئی اشیا مہنگی کردیں March 21, 2019 گھی، چائے اور مشروبات سمیت روز مرہ کی کئی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا
بھارت کا مسلمانوں کےحوالے سے دہرا معیار ہے۔شاہ محمود قریشی March 21, 2019 بھارت عدالت نےسمجھوتہ ایکسپریس کیس پر جو فیصلہ دیا اس نے ہلاکر رکھ دیا۔
مسلمانوں کے لیے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا ردعمل قابل تعریف ہے۔ وزیراعظم عمران خان March 21, 2019 نیوزی لینڈ کے حکام کے بروقت ایکشن کی تعریف، پاکستانی عوام کی جانب سے شکریہ ادا کیا۔
چیف جسٹس کا خودکشی کرنے والے اسد منیر کے خط پر نوٹس، چیئرمین نیب طلب March 21, 2019 بریگیڈیئر(ر)اسدمنیرکیخلاف نیب انکوائری کررہا تھا، انہوں نے خودکشی سے قبل چیف جسٹس کے نام خط لکھا تھا۔
جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ بھی نیب میں طلب March 21, 2019 پوچھ گچھ کیلئے نیب راولپنڈی نے مراد علی شاہ کو 26 مارچ کو طلب کیا ہے۔
پیپلزپارٹی کے رہنماؤں اور قائدین کے خلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج March 21, 2019 زرداری اور بلاول کی نیب میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیاہے
آصف علی زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات March 21, 2019 موقع پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے۔
رواں برس کا پہلا ’پولیو‘ کیس سامنے آگیا March 21, 2019 لیاری کی 3 سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ترجمان وزیراعظم برائے پولیو
بلاول کی کٹھ پتلیوں کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم کو مبارکباد March 21, 2019 بلاول نے ٹویٹ میں کٹھ پتلیوں کے عالمی دن کا حوالہ دیتے ہوئے وزیراعظم کو ٹیگ بھی کیا ہے۔