علی رضا عابدی کیس میں اہم پیش رفت۔قاتلوں کو 8 لاکھ روپے دیے گئے March 20, 2019 پولیس نے گرفتار ملزمان کے اعترافی بیان کا چالان جاری کر دیا۔
اپوزیشن جماعتوں کا پارلیمانی رہنماؤں کو دی جانیوالی بریفنگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ March 20, 2019 شہباز شریف نے وزیرخارجہ کو جوابی خط میں اپوزیشن کے فیصلے سے آگاہ کردیا۔
وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور مسلح افواج کے سربراہان کی ملاقات March 20, 2019 ملک کی سیکیورٹی صورتحال اور پیشہ وارانہ امور پر بات کی گئی۔
سمجھوتہ ایکسپریس کے ملزمان کی بریت پر پاکستان کا احتجاج March 20, 2019 بھارتی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔ ملزمان کی بریت انتہائی قابل مذمت ہے۔
مولانافضل الرحمن کا نیشنل ایکشن پلان پر حکومتی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان March 20, 2019 24 مارچ کو وزیرستان جب کہ 31 مارچ کو سرگودھا میں ملین مارچ ہوگا۔
جسٹس (ر)شوکت صدیقی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر March 20, 2019 چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے درخواست کی سماعت کیلیے لارجر بنچ تشکیل دیدیا۔
احتجاج کی کال نہیں دی، عدالتوں میں مقابلہ کریں گے، حکومت بلیک میلنگ سے باز آجائے، بلاول March 20, 2019 کالعدم تنظیموں، وفاقی وزرا کیخلاف کارروائی اور قومی سلامتی کمیٹی بنانے کا مطالبہ
اسلام آباد پولیس نے صبرو تحمل کا مظاہرہ کیا، پی پی معافی مانگے۔ فواد چوہدری March 20, 2019 آپ حد پارکریں گے توریاست اپنی ذمہ داری پوری کرےگی۔ زرداری اور بلاول کی نیب پیشی پر ردعمل
آصف زرداری اور بلاول سے تین مقدمات کی تفتیش کی گئی، نیب اعلامیہ March 20, 2019 نیب نے دونوں کو ایک سوال نامہ دیا جس کے جواب کیلئے انہیں دس دن کی مہلت دی گئی ہے
واگزار زمین صرف جنگلات کیلئے استعمال ہوگی۔ سپریم کورٹ March 20, 2019 جنگلات کی کٹائی سے متعلق کیس میں 6 ہفتے میں پیشرفت رپورٹ طلب کرلی