شہباز شریف نے سانحہ ماڈل ٹائون کی جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈ کروادیا March 18, 2019 6 رکنی جے آئی ٹی نے آئی جی موٹرویزاے ڈی خواجہ کی سربراہی میں شہبازشریف سے پوچھ گچھ کی۔
قبائلی اضلاع کی ترقی کے لیے 100 ارب کے ترقیاتی منصوبے کا اعلان March 18, 2019 منصوبہ کے تحت 10 سال میں 100 ارب روپے قبائلی اضلاع کی ترقی پر خرچ کیے جائیں گے۔
نیوزی لینڈ دہشت گردی کیخلاف یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں March 18, 2019 نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں دہشت گردی اور 50 شہادتوں پر ملک بھر میں یوم سوگ منایا جارہا ہے
3 روز قبل اغوا ہونے والے 2 ڈاکٹرز قتل کردیئے گئے March 18, 2019 ڈاکٹر طاہر عزیز اور افتخار تین روز قبل اپنی زمینوں پر جاتے ہوئے لاپتہ ہو گئے تھے
جو اختیارات عوامی نمائندوں کو حاصل ہیں وہ عدلیہ کو نہیں۔ جسٹس اطہر من اللہ March 18, 2019 جو کام پارلیمنٹ سے ہونا چاہئے وہ کام آپ عدالت سے نہ کرائیں۔
سپر ہائی وے پر کار الٹنے سے خاتون ہلاک۔ 3 افراد زخمی March 18, 2019 زخمییوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
شہدا کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اور پھر ناچ گانا March 17, 2019 پی ایس ایل فائنل کیلئے تقریب منسوخ کرنے میں انتظامیہ ناکام ہوگئی۔
صدر مملکت کی شہید ذیشان رضا کی بہن کے گھر آمد March 17, 2019 اہلخانہ سے اظہار تعزیت۔متاثرہ خاندان کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔
بختاور نے شیخ رشید کا بیان قتل کی دھمکی قرار دے دیا March 17, 2019 پنجاب بھر میں ہر کچرے کے ڈھیر پر شیخ رشید کا نام لکھا جائے گا۔حسن مرتضی
نیوزی لینڈ حملہ۔او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس 22 مارچ کو طلب March 17, 2019 پاکستان کی جانب سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اجلاس میں شرکت کریں گے۔