وزیراعظم کا نیوزی لینڈ میں شہید نعیم راشد کیلیے قومی ایوارڈ کا اعلان March 17, 2019 نعیم راشد سفید فام دہشتگرد کو روکتے ہوئے شہید ہوئے۔ عمران خان
سانحہ کرائسٹ چرچ۔شہیدپاکستانیوں کی تعداد 9 ہوگئی March 17, 2019 شہدا میں ذیشان رضا،والد غلام حسین اور والدہ کرم بی بی شامل ہیں ۔
آئندہ ماہ آئی ایم ایف کا مشن پاکستان آئے گا،وزیر خزانہ March 16, 2019 میں نے مہنگائی کی وجہ سے عوام کی چیخیں نکالنے والی بات نہیں کی،اسد عمر
عمران خان کالعدم تنظیموں اور مودی کے خلاف نہیں بولتے،بلاول March 16, 2019 سلیکٹڈ لوگ ملک چلا رہے ہیں ،حالیہ الیکشن میں ملک کی سب سے بڑی دھاندلی ہوئی ،چیئرمین پی پی
حکومت کاملک بھر کےناکارہ موٹلزیونٹس کو بندکرنےکافیصلہ March 16, 2019 بند ہونے والے یونٹس میں پی ٹی ڈی سی موٹل ٹیکسلا سر فہرست ہے۔
شہدائےنیوزی لینڈکےلواحقین کیلئےحکومت کاویزہ سہولت کااعلان March 16, 2019 ویزوں کے لئے درخواست 03428200200 پرواٹس ایپ کی جاسکتی ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ
حکومت شہید پاکستانیوں کےخاندانوں سے رابطے میں ہیں،شاہ محمود March 16, 2019 ایک خاندان شہید کی تدفین نیوزلینڈ میں جبکہ چار خاندان پاکستان لانا چاہتےہیں،وزیر خارجہ
نیوزی لینڈ،مساجد پرحملےمیں 6پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق March 16, 2019 مزید 3 پاکستانی بھی لاپتہ ہیں جن کی شناخت کی کوشش جاری ہے۔حکام
شیخ رشید احمد کی بلاول کو تنبیہ، باپ سے بچنے کا مشورہ March 16, 2019 بلاول بچہ بن کر کھیلے تو اچھا ہے ورنہ میرے ہاتھوں سیاسی موت مارا جائے گا، تقریب سے خطاب
پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا March 16, 2019 ہمیشہ ایسی کارروائیوں کے ثبوت دنیا کے سامنے پیش کئے ہیں۔میجر جنرل آصف غفور