کراچی میں منشیات کی آن لائن ڈیلیوری کے نیٹ ورک کا انکشاف September 23, 2020 نیٹ ورک لاہور سے آپریٹ ہوتا تھا، گروہ کی سربراہ خاتون ہے، 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس حکام
نوازشریف وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے تیار ہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل September 23, 2020 نوازشریف کے بیٹے کے سیکرٹری نے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ کیا
بلدیاتی اختیارات صوبائی یا وفاقی حکومت کو دینا آئین کیخلاف ہے، چیف جسٹس September 23, 2020 بلدیاتی حکومتوں کا ہونا چوائس نہیں لازمی ہے، جسٹس گلزار احمد
اتفاق رائے کی راہ میں بڑی رکاوٹ خود وزیراعظم ہیں، بلاول September 23, 2020 گلگت بلتستان میں شفاف الیکشن نہ ہوئے تو ملکی سلامتی کو خطرات لاحق ہوں گے، پی پی چیئرمین
شہباز شریف میرے چار سوالات کے جواب دیدیں۔شہزاد اکبر September 23, 2020 10 افراد منی لانڈرنگ نیٹ ورک کو چلانے کیلیے معاونت کرتے رہے، 4 افراد سلطانی گواہ بن گئے۔پریس کانفرنس
شیخ رشید جھوٹ بول رہے ہیں۔احسن اقبال September 23, 2020 احسن اقبال اور خواجہ آصف نے تو ون ٹو ون ملاقا ت بھی کی تھی ۔ شیخ رشید
تمام شکایات سیٹزن پورٹل کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ September 23, 2020 وفاقی وزارتوں کو مراسلہ جاری کر دیاگیا۔وزیراعظم آفس
مریم نواز کو زور دار’’مکا‘‘ لگ گیا September 23, 2020 مریم نوازکا گارڈ کارکنوں کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کرتا ہے،اسی دوران کہنی مریم نواز کو جا لگتی ہے۔
”مینوں معاف کردیوِ‘‘ September 23, 2020 میں جنوبی پنجاب سے ہوں اور وسطی پنجاب میں آ کر پھنس جاتاہوں۔سی سی پی او لاہور
نیب نے علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کا اشتہار جاری کردیا September 23, 2020 عوام الناس پارک ویوانتظامیہ کی جانب سے دھوکہ دہی کی شکایات نیب لاہور میں جمع کروائیں۔