نواز شریف کی طبیعت خراب۔جمعرات کو معمول کی ملاقات نہیں کرسکیں گے March 12, 2019 ذہنی دباﺅ کے باعث ان کا بلڈ پریشر ٹھیک نہیں ۔مریم نواز
متحدہ عرب امارات سے مزید ایک ارب ڈالرز موصول ہوگئے March 12, 2019 مزید ایک ارب ڈالرز آئندہ ماہ منتقل ہوں گے۔ذرائع وزارت خزانہ
جے ایف 17 تھنڈر کے ذریعے طویل فاصلے تک مار کرنےوالے میزائل کا کامیاب تجربہ March 12, 2019 دشمن نے ہم پر جارحیت مسلط کی تو بھرپور جواب دیں گے۔ایئر مارشل مجاہد انور خان
حج قرعہ اندازی۔ایک لاکھ سے زائد خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان March 12, 2019 خوش نصیبوں کو بذریعہ ایس ایم ایس آگاہ کیا جائے گا۔
جے ایف تھنڈرز نے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنا دیا March 12, 2019 جے ایف 17 بلاک 3 طیاروں کی جنگی قابلیت بڑھاتے ہوئے ہتھیار مزید جدید کر دیے گئے ہیں
بلاول بھٹو زرداری اور نواز شریف کی ملاقات سیاسی تھی، نعیم الحق March 12, 2019 نوازشریف کو جو طبی سہولتیں درکار ہیں وہ سب پاکستان میں موجود ہیں اور یہیں پوری ہوسکتی ہیں
مشال خان قتل کیس کا فیصلہ محفوظ، 16 مارچ کو سنایا جائے گا March 12, 2019 عدالت نےمشال خان قتل کیس میں 25 ملزمان کی سزائیں معطل کردی تھیں۔
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کا اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان March 12, 2019 پاپا، پپو اور پھپھو کی چلنے نہیں دیں گے، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ احتجاجاً اسمبلی اجلاس میں شریک…
سپریم کورٹ نے 4 افراد کے قتل کے الزام میں سزائے موت کے مجرم کو بری کردیا۔ March 12, 2019 مجرم اعتراف جرم کرچکا لیکن پروسیکیوشن مجرم کے خلاف شواہد اور گواہان پیش کرنے میں ناکام رہی ہے، وکیل
جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں کراچی سے مزید 2 ملزمان گرفتار March 12, 2019 ملزمان نے لینڈ یوٹیلائزیشن ڈپارٹمنٹ سےمل کر غیر قانونی امین الاٹ کرائی اور جعلی اکاؤنٹس سےادائیگیاں کیں۔ نیب