جرمنی اور ترکمانستان کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچ گئے March 12, 2019 دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ اپنے ہم منصب شاہ محمود قریشی سمیت پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے
سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی قرعہ اندازی آج اسلام آباد میں ہوگی March 12, 2019 درخواست گزاروں کو نتائج کی اطلاع بذریعہ ایس ایم ایس دی جائے گی
فواد چوہدری اپنی نوکری بچائیں،نمبر آنے والا ہے۔مریم اورنگزیب March 11, 2019 وزیراعظم کے بے اعتبارے وزیر اطلاعات کو بیان بازی زیب نہیں دیتی۔
غلام سرور خان نے چوہدری نثارکو سیاسی بونا قرار دیدیا March 11, 2019 چوہدری نثار تاریخی شکست کے بعد حواس کھو بیٹھے، غلام سرور
ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ۔خاتون سمیت2شہری شہید March 11, 2019 بھارتی فوج نے چکوٹھی سیکٹرپرشہری آبادی کو نشانہ بنایا۔
کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب بم دھماکا،4اہلکار زخمی March 11, 2019 دھماکے سے پولیس موبائل کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
بھارت میں پولیس- ہندو جتھے مسلمانوں کے گھر جلانے لگے March 11, 2019 میرٹھ میں 200 گھر جلانے کا واقعہ پہلا نہیں- مسلمانوں کو نکالنے کیلئے دلت آلہ کار بن گئے
بھٹو کے نواسے کا ضیاء الحق کے منہ بولے بیٹے سے اتحاد ہو گیا March 11, 2019 یہ موجودہ صدی کا سب سے بڑا یوٹرن ہے۔فواد چوہدری
ایف بی آر کو بے نامی اکاؤنٹس میں موجود رقم ضبط کرنے کا اختیار مل گیا March 11, 2019 بے نامی اکاؤنٹس رکھنے والوں کو ٹیکس نوٹس جاری کیے جاسکیں گے۔جواب نہ ملنے پر رقم فوری ضبط ہوجائے گی
پاکستان میں مہنگائی کا پانچ سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا March 11, 2019 ہاؤسنگ، پانی بجلی گیس کے نرخ میں 11.6 فیصد اضافہ ہوا۔