مریم نواز کی درخواستوں پر سماعت کرنے والا بینچ تبدیل February 8, 2020 نئے بینچ میں جسٹس علی باقر نجفی اورجسٹس طارق سلیم شیخ شامل ہیں۔
جو حکومت کو جتنی جلدی چھوڑے گا اچھا ہوگا۔رانا ثنا اللہ February 8, 2020 کل پاس ہونے والی قرارداد اللہ کی طرف سے ان پر پھٹکار ہے.لاہور میں میڈیا سے گفتگو
اسلامی سزائوں کو بربریت کہنے والے خود ظالم ہیں۔علی محمد خان February 8, 2020 قبائلی معاشرہ دنیا کا سب سے مہذب معاشرہ ہے جہاں عورت کی عزت، بڑوں کا ادب اور پختون ولی ہے۔…
وزیراعظم سے جہانگیر ترین کی ملاقات February 7, 2020 ملاقات کے بعد ناراضگی سے متعلق تمام افواہیں دم توڑ گئیں۔
شیخ رشید نے مہنگائی کو حکومت کیلیے خطرہ قرار دیدیا February 7, 2020 سپریم کورٹ کے فیصلے ریلوے کے حق میں ہوں گے۔ وزیر ریلوے کی میڈیا سے بات چیت
سرکاری میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کی رپورٹس رد کردیں February 7, 2020 جب تک مکمل رپورٹس دستیاب نہیں ہوتیں فیصلہ نہیں کرسکتے۔سربراہ میڈیکل بورڈ
شورکوٹ کے قریب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ February 7, 2020 پائلٹ جہاز سے بحفاظت نکلنے اورزمین پراترنے میں کامیاب ہوگیا۔
جمشیددستی 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے February 7, 2020 سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو مقامی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔
فواد چوہدری نے وزیرمملکت کی قرارداد کی مذمت کردی February 7, 2020 اس طرح کے قوانین تشدد پسند کرنے والے معاشروں میں بنتے ہیں۔فواد چوہدری
وزیراعظم نے جہانگیرترین کو آج ملاقات کے لیے بنی گالابلالیا February 7, 2020 سابقہ کمیٹی کی بحالی یا جہانگیر ترین کو موجودہ کمیٹی میں شامل کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال ہو گا۔