عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی شواہد اسلام آبادہائیکورٹ میں جمع September 22, 2019 ڈیتھ سرٹیفکیٹ اورپوسٹ مارٹم رپورٹ بھی فراہم کی گئی ہے۔
شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان آج اہم ملاقات ہو گی September 22, 2019 ملاقات میں آزادی مارچ پر بھی مشاورت ہو گی ۔
وفاقی حکومت نےڈینگی کنٹرول اینڈ آپریشن روم قائم کردیا September 22, 2019 کنٹرول روم 24 گھنٹے تک کام کرے گا۔
آزادی مارچ کی تاریخ کا اعلان ایک دو روز میں کریں گے۔فضل الرحمن September 22, 2019 امید ہے اپوزیشن کے ساتھ جو ڈیکلریشن طے ہواتھا اس پرعمل ہوگا۔
چلاس کے قریب مسافرکوچ الٹنے سے 26 افراد جاں بحق September 22, 2019 حادثے میں جاں بحق دس فوجی جوانوں کی نعشیں بھی گلگت منتقل کی گئیں۔
نیب نے خورشید شاہ کو سکھر منتقل کردیا September 20, 2019 خورشید شاہ کو مقررہ راستے کے بجائے متبادل راستے سے سخت سیکیورٹی کے حصار میں نیب آفس منتقل کیا گیا۔
گلالئی اسماعیل امریکا پہنچ گئیں،سیاسی پناہ کی درخواست September 20, 2019 پاکستان سے بھاگنے کی کہانی تفصیل سے نہیں بتا سکتی۔گلالئی اسماعیل
جسٹس امین الدین خان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش September 20, 2019 جسٹس امین الدین خان کا تعلق ملتان سے ہے۔ وہ بارہ مئی 2011ء کو جج ہائیکورٹ تعینات ہوئے تھے۔
وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کی تفصیلات جاری September 20, 2019 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب۔کئی ممالک کے سربراہان سے ملاقات کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ
عمران خان اپوزیشن کو کنٹینراور کھانا دینے کا وعدہ پورا کریں۔قمر زمان کائرہ September 20, 2019 نیب کو صرف گرفتاریاں ہی نہیں بلکہ ثبوت بھی پیش کرنے چاہئیں۔میڈیا سے گفتگو